نیکیوں اور برائیوں کی مختصر وضاحت



” ان کے پہلو بستروں سے الگ رہتے ہیں وہ اپنے پروردگا ر سے امیدوبیم کی حالت میں دعا کرتے ہیں ا ور جو کچھ ہم نے دیا ہے اسکا ایک حصہ وہ ہماری راہ میں خرچ کرتے ہیں پس کوئی شخص اس بات کو نہیں جانتا کہ ان کی انکھوں کی ٹھندک کے لئے کیا کیا چھپا کر رکھا گیا ہے ،

 ÛŒÛ ان Ú©Û’ اعما Ù„ کا بدلا ہو گا جو وہ کیا کرتے ہیں ۔؛

امام جعفر صادق(ع) سے مروی ہیکہ آپ نے فرمایا جو کوئی تنہائی میں گناہ کرتا ہے ، اللہ تعلی وہاں بھی اس کو دیکھتا ہے اور جس نے شرم کی اور اس کو بجا نہ لایا تو خدا وند عالم اسکے تمام گناہوں کو بخش دیتا ہے چاہے اس کے گنا ہ دنیا و آخرت کے برابر ہی کیوں نہ ہوں ۔ْ

آپ Ù†Û’ فرمایا:  اللہ سے امیدرکھو اس طرح کہ وہ تم Ú©Ùˆ اس Ú©ÛŒ نا فر مانی پر جر ÛŒ نہ کردے اور اللہ کا خوف کرو اس طرح کہ وہ تم Ú©Ùˆ اس Ú©ÛŒ رحمت سے ما یوس نہ کردے

(۷)”صبراور غصہ پینا “

خدا وند عالم نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا :

”انما یوفی الصابرون اجرھم بغیر حساب “

سوائے اس کے کچھ نہیں کہ صبر کرنے والوں کو پورا پوراان کے اجر کا حساب دیا جائے گا ․

و الکاظمین الغیظ و العافین عن الناس واللہ یحب المحسنین

اور جو غصہ کے روکتے اور لوگوں کو معاف کرتے رہتے ہیں اور اللہ احسان کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے؛



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 next