نیکیوں اور برائیوں کی مختصر وضاحت



خدا وند عالم فرماتاہے:

”واعلموا انما امو الکم واولادکم فتنة“

”اور جان لو کہ تمہارے مال اور اولاد فتنہ کے علاوہ کچھ نہیں ہیں“

حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہے کہ:

جس نے ایسے حال میں صبح کی کہ جس کی نظرمیں دنیا کی اہمیت زیادہ ہو تو اللہ کی طرف سے کسی چیز میں اس کا حصہ نہیں ہے۔

رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہے کہ آپ نے فر مایا:

میرے بعد تمہارے پاس دنیا اس حالت میں آئے گی کہ وہ تمہارے ایمان کو اس طرح کھا جائے گی کہ جس طرح آگ لکڑی کو کھاجاتی ہے ۔

آنحضرت سے مروی ہے کہ آپ نے فرمایا ۔

دنیا اپنے چا ہنے والے کو دعوت دے گی پس جس نے بھی اپنی ضرورت سے زیادہ اٹھایا پس یقینا اس نے اپنی موت کو بلایاحالا نکہ وہ اس کا شعور نہیں رکھتا۔

آپ ہی سے مروی ہے کہ:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 next