نیکیوں اور برائیوں کی مختصر وضاحت



ایک وہ شخص کہ جو دو آد میوں کے درمیان چلتا ہے مگر یہ کہ وہ ایک جو کے برابر بھی کسی کی طرف نہیں جھکتا ، اور ایک وہ کہ اگر اس کے خلاف کاروائی کی جائے تو وہ حق بات ہی کہتا ہے ۔

(۱۰) ”شہوت پر عقل کو غلبہ دینا “

خدا وند عالم اپنی کتاب میں فرماتا ہے ،

زین للناس حب الشھوات من النساء والبنین والقناطیروالمقنطرةمن الذھب والفضةولخیل المسومةوالانعام والحرث ذلک متاع الحیاة الدنیا واللہ عند ہ حسن الماب قل او نبئکم بخیر من ذالکم للذ ین اتقو اعند ربھم جنات تجری من تحتھا النھار خالدین فیھا و ازواج مطھرةورضوا ن من اللہ واللہ بصیر با لعباد“

”لوگو Úº Ú©ÛŒ نظروں میں خواہشات Ú©ÛŒ محبت زینت پا گئی ہے ØŒ جو عورتیں اولاد اور سونے چاندی Ú©Û’ زیورات اور دغیلے Ú¯Ú¾ÙˆÚ‘Û’ اور چوپائے اور کھتی باڑی سے متعلق ہے Û” دنیا ÙˆÛŒ زندگی کا متاع ہے Û” اور حسن انجام خداہی Ú©Û’ ہاتھ میں ہے Û” تم کہہ دو کیا میں تم Ú©Ùˆ انسے اچھی چیزوں Ú©ÛŒ خبر دوں ØŒ جو ان لو Ú¯ÙˆÚº کیلئے ہیں کہ جنہوں Ù†Û’ پر ہیز گاری اختیار کی، ان Ú©Û’ رب Ú©Û’ پا س ایسے باغات ہیں کہ جن Ú©Û’ نیچے ندیاں بہہ رہی ہیں ØŒ جن میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں Ú¯Û’ اور ان میں پاکیزہ بیبیاں ہیں اور خدا Ú©ÛŒ خشنودی  ہے اور خدا تمام بندوں کا نگران ہے۔“

رسو ل خداصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہے کہ:

جس نے بھی اپنی موجود ہ خواہشات کی محبت کو ترک کیا اس کو ایک ایسی جگہ کی خوشخبری دیدو کہ جس کو اس نے کبھی نہیں دیکھا،

حضرت علی علیہ السلام سے مروی ہے کہ: مختصرسی شہوت طولانی دردورنج کوجنم دیتی ہے۔

(Û±Û±) ”  تواضع“

”نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے کہ 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 next