آیہٴ بلّغ کی وضحات



۴۔ حبری کی روایت

حبری Ù†Û’ حسن بن حسین سے، انھوں Ù†Û’ حبان سے، انھوں Ù†Û’ کلبی سے، انھوں ابی صالح سے اور انھوں Ù†Û’ ابن عباس سے آیہ شریفہ:  <یَااٴَیُّہَا الرَّسُولُ بَلِّغْ۔۔۔> Ú©ÛŒ تفسیر میں نقل کیا Ú¾Û’ کہ یہ آیہ شریفہ حضرت علی علیہ السلام Ú©ÛŒ شان میں نازل ھوئی ھے۔چنانچہ رسول خدا(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ú©Ùˆ Ø­Ú©Ù… ھوا کہ جو Ú©Ú†Ú¾ (حضرت علی علیہ السلام Ú©Û’ بارے میں) نازل ھوچکا Ú¾Û’ اس Ú©Ùˆ پھنچادو۔ اس موقع پر آنحضرت  Ù†Û’ حضرت علی علیہ السلام کا ھاتھ بلند کرکے فرمایا:

”من کنت مولاہ فعلیّ مولاہ، اللّٰھم وال من والاہ، وعاد من عاداہ“

”جس کا میں مولا ھوں پس اس کے یہ علی مولا ھیں، پالنے والے! جس نے ان کی ولایت کو قبول کیا اور ان کو دوست رکھا تو بھی اس کو اپنی ولایت کے زیر سایہ قرار دے، اور جو شخص ان سے دشمنی رکھے اور ان کی ولایت کا انکار کرے تو بھی اس کو دشمن رکھ“[26]

اھل سنت کے نزدیک اس روایت کی سند معتبر ھے۔

اھل بیت علیھم السلام کی نگاہ میں آیت کا شان نزول

شیخ کلینی علیہ الرحمہ نے صحیح سند کے ساتھ زرارہ سے، انھوں نے فضل بن یسار سے، انھوں نے بکیر بن اعین سے انھوں نے محمد بن مسلم سے، انھوں نے برید بن معاویہ اور ابی الجارو سے اور انھوں نے حضرت امام محمد باقر علیہ السلام سے روایت کی ھے: ”خداوندعالم نے اپنے رسول کو حضرت علی علیہ السلام کی ولایت کا حکم دیا، اور یہ آیہ شریفہ نازل فرمائی:

<إِنَّمَا وَلِیُّکُمْ اللهُ وَرَسُولُہُ وَالَّذِینَ آمَنُوا الَّذِینَ یُقِیمُونَ الصَّلاَةَ وَیُؤْتُونَ الزَّکَاةَ وَہُمْ رَاکِعُونَ>[27]

”ایمان والو! بس تمھار ولی اللہ ھے اور اس کا رسول اور وہ صاحبان ایمان جو نماز قائم کرتے ھیں اور حالت رکوع میں زکوٰة دیتے ھیں۔“

خداوندعالم نے اولی الامر کی ولایت کو واجب قرار دیا ھے، وہ نھیں جانتے تھے کہ یہ ولایت کیا ھے؟ پس خداوندعالم نے حضرت محمد مصطفی(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)کو حکم دیا کہ ان کے لئے ولایت کی تفسیر فرمادیں، جیسا کہ نماز، روزہ، حج اور زکوٰة کی تفسیر کی ھے، جب یہ حکم نازل ھوا تو آنحضرت(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)پریشان ھوئے کہ کھیں لوگ اپنے دین سے نہ پھر جائیں اور مجھے جھٹلانے لگیں، آنحضرت(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)نے اپنے پروردگار کی طرف رجوع کیا اس موقع پر خداوندعالم نے یہ آیت نازل فرمائی:

<یَااٴَیُّہَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا اٴُنزِلَ إِلَیْکَ مِنْ رَبِّکَ وَإِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَہُ وَاللهُ یَعْصِمُکَ مِنْ النَّاسِ>

”اے پیغمبر ! آپ اس Ø­Ú©Ù… Ú©Ùˆ پھنچادیں جو آپ Ú©Û’ پروردگار Ú©ÛŒ طرف سے نازل کیا گیا Ú¾Û’ØŒ اور اگر یہ نہ کیا تو گویا اس Ú©Û’ پیغام Ú©Ùˆ نھیں پھنچایا اور خدا آپ Ú©Ùˆ لوگوں Ú©Û’ شر سے محفوظ رکھے گا۔“ 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 next