آیہٴ بلّغ کی وضحات



پس آنحضرت(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)نے خدا کے حکم سے ولایت کو واضح کردیا اور روز غدیر خم حضرت علی علیہ السلام کی خلافت کا اعلان کیا۔۔۔ اور مسلمانوں کو حکم دیا کہ حاضرین ، غائبین کو اس واقعہ کی اطلاع دیں۔۔۔۔[28]

حدیث کی روایت کرنے والے صحابہ

علمائے اھل سنت نے صحابہ سے متعدد روایت نقل کی ھیں کہ یہ آیہ شریفہ حضرت علی علیہ السلام کی شان میں نازل ھوئی ھے، جیسے:

۱۔ زید بن ارقم[29]

۲۔ ابو سعید خدری[30]

۳۔ عبد اللہ بن عساکر[31]

۴۔ عبد اللہ بن مسعود[32]

۵۔ جابر بن عبد اللہ انصاری[33]

۶۔ ابو ھریرہ[34]

۷۔ عبد اللہ بن ابی اوفی اسلمی[35]

۸۔ براء بن عازب انصاری[36]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 next