امام علی علیہ السلام کی خلافت کے لئے پیغمبر(ص)کی تدبیریں



امام علی علیہ السلام نے فرمایا: میں پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)سے دن رات میں دو بار ملاقات کرتا تھا، ایک دفعہ رات میں اور ایک دفعہ دن میں[12]

 Û¹Û” جس وقت پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)پر یہ آیہ شریفہ نازل ھوئی:

<وَاٴْمُرْ اٴَہْلَکَ بِالصَّلاَةِ >[13]

”اپنے اھل کو نماز کا حکم دیں۔“

پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)نماز صبح Ú©Û’ لئے حضرت علی علیہ السلام Ú©Û’ بیت الشرف سے گزرتےھوئے فرماتے تھے: 

”الصلاة ، رحمکم الله، <إِنَّمَا یُرِیدُ اللهُ لِیُذْہِبَ عَنْکُمْ الرِّجْسَ اٴَہْلَ الْبَیْتِ وَیُطَہِّرَکُمْ تَطْہِیرًا>[14] [15]

۱۰۔ جنگ خیبر میں جب ابوبکر اور عمر سے کچھ نہ ھوپایا تو پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)نے فرمایا: ”(کل) میں علم اس کو دوں گا جو خدا و رسول کو دوست رکھتا ھوگا، اور خدا و رسول بھی اس کو دوست رکھتے ھوں گے،

خداوندعالم اس کو ھرگز ذلیل نھیں کرے گا، وہ واپس نھیں پلٹے گا مگر یہ کہ خداوندعالم اس کے ھاتھوں فتح و کامیابی دیدے، اس کے بعد حضرت علی (علیہ السلام) کو طلب کیا، علم ان کے ھاتھوں میں دیا، اور ان کے لئے دعا کی، (چنانچہ) حضرت علی علیہ السلام کو فتح حاصل ھوئی[16]

Û±Û±Û”  پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ù†Û’ ابوبکر Ú©Ùˆ سورہ برائت Ú©Û’ ساتھ حجاج کا امیر بنایا تو خداوندعالم Ú©Û’ Ø­Ú©Ù… سے حضرت علی علیہ السلام Ú©Ùˆ ان Ú©Û’ پیچھے روانہ کیا کہ سورہ Ú©Ùˆ ان Ú©Û’ ھاتھوں سے Ù„Û’ لیں اور خود لوگوں تک سورہ برائت Ú©ÛŒ قرائت کریں، پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ù†Û’ ابوبکر Ú©Û’ اعتراض میں فرمایا: مجھے Ø­Ú©Ù… ھوا Ú¾Û’ کہ اس سورہ Ú©Ùˆ خود قرائت کروں یا اس شخص Ú©Ùˆ دوں جو مجھ سے Ú¾Û’ تاکہ وہ اس سورہ Ú©ÛŒ تبلیغ کرے۔“[17]

Û±Û²Û”  بعض اصحاب Ù†Û’ مسجد (نبوی) Ú©ÛŒ طرف دروازہ کھول رکھا تھا، پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ù†Û’ Ø­Ú©Ù… دیا کہ علی (علیہ السلام) Ú©Û’ در Ú©Û’ علاوہ سب Ú©Û’ دروازے بند کردئے جائیں [18]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 next