حدیث غدیر پر مختصر بحث



۸۔ ابو زینب بن عوف انصاری۔

۹۔ ابو عمرہ بن عمرو بن مِحصَن انصاری۔

Û±Û°Û”  ابو فضالہ انصاری، جو جنگ بدر میں بھی شریک تھے اور جنگ صفین میں حضرت علی علیہ السلام Ú©ÛŒ رکاب میں شھید ھوئے ھیں۔

Û±Û±Û”  ابوقدامہ انصاری۔

Û±Û²Û”  ابولیلیٰ انصاری، بعض نقلوں Ú©ÛŒ مطابق یہ جنگ صفین میں شھید ھوئے۔

۱۳۔ ابوھریرہ دوسی۔

۱۴۔ ابو الھیثم بن تیھان، جو جنگ صفین میں شھادت کے درجہ پر فائز ھوئے۔

۱۵۔ ابی بن کعب انصاری خزرجی، بزرگ قراء۔

۱۶۔ اسامہ بن زید بن حارثہ کلبی۔

۱۷۔ اسعد بن زرارہٴ انصاری۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 next