حضرت امام محمد مهدی عليه السلام



اسحاق بن ےعقوب کے نام امام عصرکاخط :

          علامہ طبرسی بحوالہ محمد بن ےعقوب Ú©Ù„Û’Ù†ÛŒ لکھتے ہیں کہ اسحق بن ےعقوب Ù†Û’ بذرےعہ محمد بن عثمان عمری حضرت امام مہدی علیہ السلام Ú©ÛŒ خدمت ایک خط ارسال کیا جس میں کئی سوالات مندرج تھے ۔حضرت Ù†Û’ بخط خود جواب تحرےرفرمایا اورتمام سوالات Ú©Û’ جوابات تحرےرا عنآیت فرمائے جس Ú©Û’ اجزاٴ یہ ہیں   :

۱ ) جوہمارامنکرہے ،وہ ہم سے نہیں ۔

۲ ) میرے عزےزوں میں سے جومخالفت کرتے ہیں ،ان کی مثال ابن نوح اوربرادران ےوسف کی ہے ۔

۳ ) فقاع یعنی جوکی شراب کاپےنا حرام ہے ۔

۴ ) ہم تمہارے مال صرف اس لئے (بطورخمس قبول کرتے ہیں کہ تم پاک ہوجاؤ اورعذاب سے نجات حاصل کرسکو۔

۵ ) میرے ظہورکرنے اورنہ کرنے کا تعلق صرف خداسے ہے جولوگ وقت ظہورمقررکرتے ہیں وہ غلطی پرہیں جھوٹ بولتے ہیں ۔

۶ ) جولوگ یہ کہتے ہیں کہ امام حسین قتل نہیں ہوئے وہ کافرجھوٹے ا ورگمراہ ہیں ۔

۷ ) تمام واقع ہونے والے حوادث میں میرے سفراٴپراعتماد کرو ،وہ مےری طرف سے تمھارے لئے حجت ہیں اورمیں حجت اللہ ہوں ۔

۸ ) ” محمد بن عثمان “ امےن اورثقہ ہیں اوران کی تحرےرمےری تحرےرہے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 next