حضرت امام محمد مهدی عليه السلام



Û¹ )  محمد بن علی مہریاراہوازی کادل انشاء اللہ بہت صاف ہوجائے گا اورانھےں کوئی Ø´Ú© نہ رہے گا Û”

Û±Û° )  گانے والی Ú©ÛŒ اجرت Ùˆ قیمت حرام ہے Û”

Û±Û± )  محمد بن شاذان بن نےعم ہمارے شےعوں میں سے ہے Û”

Û±Û² )  ابوالخطاب محمدبن ابی زےنب اجدع ملعون ہے اوران Ú©Û’ ماننے والے بھی ملعون ہیں Û” میں اورمیرے باپ دادا اس سے اور اس Ú©Û’ باپ دادا سے ہمےشہ بے زاررہے ہیں Û”

Û±Û³ )  جوہمارا مال کھاتے ہیں وہ اپنے پےٹوں میں Ø¢Ú¯ بھررہے ہیں Û”

Û±Û´ )  خمس ہمارے سادات شےعہ Ú©Û’ لئے حلال ہے Û”

Û±Ûµ )  جولوگ دےن خدامیں Ø´Ú© کرتے ہیں وہ اپنے خود ذمہ دارہیں Û”

Û±Û¶ )  مےری غیبت Ú©Û’ÙˆÚº واقع ہوئی ہے Û” یہ بات خداکی مصلحت سے متعلق ہے اس Ú©Û’ متعلق سوال بےکارہے۔ میرے آباؤاجداد دنیا والوں Ú©Û’ شکنجہ میں رہے ہیں Ù„Û’Ú©Ù† خدانے مجھے اس شکنجہ سے بچالیاہے جب میں ظہورکروںگا بالکل آزاد ہوںگا Û”

0)          زمانہ Ù´ غیبت میں مجھ سے فائدہ کیاہے ØŸ اس Ú©Û’ متعلق یہ سمجھ لوکہ مےری مثال غیبت میں وےسی ہے جےسے ابرمیں Ú†Ú¾Ù¾Û’ ہوئے آفتاب Ú©ÛŒ Û” میں ستاروں Ú©ÛŒ مانند اہل ارض Ú©Û’ لئے امان ہوں تم لوگ غیبت اورظہورسے متعلق سوالات کا سلسلہ بندکرواورخداوندعالم Ú©ÛŒ بارگاہ میں دعاکرو کہ وہ جلد میرے ظہورکاحکم دے ،اے اسحاق ! تم پراوران لوگوں پرمےراسلام ہو جوہدآیت Ú©ÛŒ اتباع کرتے ہیں Û” (اعلام الوری ص Û²ÛµÛ¸ مجالس المومنین ص۱۹۰، کشف الغمہ ص۱۴۰)Û”

1)           



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 next