حضرت امام محمد مهدی عليه السلام



شیخ محمدبن محمد کے نام امام زمانہ کامکتوب گرامی

 

          علماٴ کابیان ہے کہ حضرت امام عصرعلیہ السلام Ù†Û’ جناب شیخ مفید ابوعبداللہ محمد بن محمد بن نعمان Ú©Û’ نام ایک مکتوب ارسال فرمایا ہے Û” جس میں انھوں Ù†Û’ شیخ مفید Ú©ÛŒ مدح فرمائی ہے اوربہت سے واقعات سے موصوف کوآگاہ کیا ہے ان Ú©Û’ مکتوب گرامی کا ترجمہ یہ ہے :

          میرےے Ù†Û’Ú© برادراورلائق محب، تم پرمےراسلام ہو Û” تمہیں دےنی معاملہ میں خلوص حاصل ہے اورتم ہمارے بارے میں Û’Ù‚Û’Ù† کامل رکھتے ہو ۔ہم اس خداکی تعرےف کرتے ہیں جس Ú©Û’ سواکوئی معبود نہیں ہے Û”  ہم درود بھےجتے ہیں حضرت محمد مصطفی اوران Ú©ÛŒ پاک آل پرہماری دعاء ہے کہ خداتمہاری توفےقات دےنی ہمےشہ قائم رکھے اورتمہیںنصرت حق Ú©ÛŒ طرف ہمےشہ متوجہ رکھے ۔تم جوہمارے بارے میں صدق بیانی کرتے رہتے ہو ،خدا تم کواس کااجرعطافرمائے ۔تم Ù†Û’ جوہم سے خط وکتابت کاسلسہ جاری رکھا اوردوستوں کوفائدہ پہونچایا ØŒ وہ قابل مدح وستائش ہے Û” ہماری دعاہے کہ خداتم Ú©Ùˆ دشمنوں Ú©Û’ مقابلہ میں کامیاب رکھے Û” اب ذرا ٹہرجاؤ Û” اورجےساہم کہتے ہیں اس پرعمل کرو Û” اگرچہ ہم ظالموں Ú©Û’ امکانات سے دورہیں Ù„Û’Ú©Ù† ہمارے لئے خداکافی ہے جس Ù†Û’ ہم کوہمارے شےعہ مومنین Ú©ÛŒ بہتری Ú©Û’ لئے ذرائع دکھائے دئےے ہیں Û” جب تک دولت دنیا فاسقوں Ú©Û’ ہاتھ میں رہے Ú¯ÛŒ Û” ہم کوتمہاری خبرےں پہونچتی رہیں Ú¯ÛŒ اورتمہارے معاملات Ú©Û’ متعلق کوئی بات ہم سے پوشےدہ نہ رہے Ú¯ÛŒ Û” ہم ان لغزشوں کوجانتے ہیں جولوگوں سے اپنے Ù†Û’Ú© اسلاف Ú©Û’ خلاف ظاہرہورہی ہیں Û” (شاےد اس سے اپنے چچا جعفرکی طرف اشارہ فرمایاہے ) انھوںنے اپنے عہدوں کوپس پشت ڈال دیاہے ،گویاوہ Ú©Ú†Ú¾ جانتے ہی نہیں Û” تاہم ہم ان Ú©ÛŒ رعآیتوں Ú©ÙˆÚ†Ú¾ÙˆÚ‘Ù†Û’ والے نہیں اورنہ ان Ú©Û’ ذکربھولنے والے ہیں اگراےساہوتا توان پرمصےبتےں نازل ہوجاتےں اوردشمنوں کوغلبہ حاصل ہوجاتا ،پس ان سے کہو کہ خداسے ڈرواورہمارے امرونہی Ú©ÛŒ حفاظت کرو اوراللہ اپنے نورکاکامل کرنے والاہے ،چاہے مشرک کےسے ہی کراہت کریں Û” تقیہ کوپکڑے رہو ،میں اس Ú©ÛŒ نجات کاضامن ہوں جوخداکی مرضی کاراستہ Ú†Ù„Û’ گا Û” ا س سال جمادی الاول کامہےنہ آئے گا تواس Ú©Û’ واقعات سے عبرت حاصل کرنا تمہارے لئے زمین وآسمان سے روشن آیتےں ظاہرہوںگی ۔مسلمانوں Ú©Û’ گروہ حزن وقلق میں بمقام عراق پھنس جائیں Ú¯Û’ اور ان Ú©ÛŒ بداعمالےوں Ú©ÛŒ وجہ سے رزق میں تنگی ہوجائے Ú¯ÛŒ پھریہ ذلت ومصےبت شرےروںکی ھلاکت Ú©Û’ بعد دورہوجائےگی Û” ان Ú©ÛŒ ھلاکت سے Ù†Û’Ú© اورمتقی لوگ خوش ہوں Ú¯Û’ لوگوں کوچاہےے کہ وہ ا ےسے کام کریں جن سے ان میں ہماری محبت زیادہ ہو ۔یہ معلوم ہوناچاہےے کہ جب موت ےکایک آجائے Ú¯ÛŒ توباب توبہ بند ہوجائے گا اورخدائی قہرسے نجات نہ ملے Ú¯ÛŒ خدا تم کونےکی پرقائم رکھے ،اورتم پررحمت نازل کرے Û” “

          میرے خیال میں یہ خط عہد غیبت کبری کاہے ،کےونکہ شیخ مفید Ú©ÛŒ ولادت Û±Û± ذیقعدہ Û³Û³Û¶ ہجری ہے اوروفات Û³ رمضان Û´Û±Û³ میں ہوئی ہے اورغیبت صغری کااختتام Û±Ûµ شعبان Û³Û²Û¹ میں ہواہے علامہ کبےرحضرت شہےد ثالث علامہ نوراللہ شوشتری مجالس المومنین Ú©Û’ ص Û²Û°Û¶ میں لکھتے ہیں کہ شیخ مفید Ú©Û’ مرنے Ú©Û’ بعد حضرت امام عصرنے تین شعر ارسال فرمائے تھے جومرحوم Ú©ÛŒ قبرپرکندہ ہیں Û”

ان حضرات کے نام جنھوں نے زمانہٴ غیبت صغری میں امام کودیکھا ہے

 

          چاروکلائے خصوصی اورسات وکلائے عمومی Ú©Û’ علاوہ جن لوگوں Ù†Û’ حضرت امام عصرعلیہ السلام کودےکھا ہے ان Ú©Û’ اسماء میں سے بعض Ú©Û’ نام یہ ہیں   :

بغداد Ú©Û’ رہنے والوں میں سے  ( Û±) ابوالقاسم بن رئےس  ( Û²) ابوعبداللہ ابن فروخ  ( Û³) مسرورالطباخ( Û´ Û” Ûµ)  احمدومحمدپسران حسن  ( Û¶) اسحاق کاتب ازنوبخت  ( Û·) صاحب الفراٴ ( Û¸) صاحب الصرة المختومہ ( Û¹) ابوالقاسم بن ابی جلےس  ( Û±Û°) ابوعبداللہ الکندی  ( Û±Û±) ابوعبداللہ الجنےدی ( Û±Û²) ہارون الفراز ( Û±Û³) النےلی (ہمدان Ú©Û’ باشندوں میںسے)  ( Û±Û´) محمد بن کشمر( Û±Ûµ) Ùˆ جعفربن ہمدان (دےنورکے رہنے والوں میں سے )  ( Û±Û¶) حسن بن ہروان( Û±Û·)  احمدبن ہروان  (ازاصفہان )  ( Û±Û¸) ابن بازشالہ  (ازضےمر)  ( Û±Û¹) زےدان (ازقم)  ( Û²Û°) حسن بن نصر ( Û²Û±) محمدبن محمد ( Û²Û²)  علی بن محمد بن اسحاق  ( Û²Û³) محمدبن اسحاق  ( Û²Û´) حسن بن ےعقوب  (ازری )  ( Û²Ûµ) قسم بن موسی  ( Û²Û¶) فرزند قسم بن موسی  ( Û¹Û²Û· ابن محمد بن ہارون  ( Û²Û¸) صاحب الحصاقہ  ( Û²Û¹) علی بن محمد  ( Û³Û°) محمد بن ےعقوب Ú©Ù„Û’Ù†ÛŒ ( Û³Û±) ابوجعفرالرقاٴ (ازقزوےن)  ( Û³Û²) مرواس  ( Û³Û³) علی بن احمد (ازفارس ) ( Û³Û´) المجروح  (ازشہزور)  ( Û³Ûµ) ابن الجمال (ازقدس)  ( Û³Û¶) مجروح (ازمرو)  ( Û³Û·) صاحب الالف دےنار  ( Û³Û¸) صاحب المال والرقة البےضاٴ  ( Û³Û¹) ابوثابت (ازنےشابور)  ( Û´Û°) محمدبن شعےب بن صالح (ازےمن)  ( Û´Û±) فضل بن برےد  ( Û´Û²) حسن بن فضل  ( Û´Û³) جعفری  ( Û´Û´) ابن الاعجمی ( Û´Ûµ) شمشاطی (ازمصر)  ( Û´Û¶) صاحب المولودےن  ( Û´Û·) صاحب ا لمال  ( Û´Û¸) ابورحاٴ (ازنصےبےن)  ( Û´Û¹) ابومحمدابن الوجنا(ازاہواز) ( ÛµÛ°) الحصےنی (عاےة المقصود جلد Û± ص Û±Û²Û±) Û”

ِِزیارت ناحیہ اوراصول کافی   :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 next