حضرت امام محمد مهدی عليه السلام



          کہتے ہیں کہ اسی زمانہ غیبت صغری میں ناحیہ مقدسہ سے ایک اےسی زیارت برآمد ہوئی ہے جس میںتمام شہداٴ کربلا Ú©Û’ نام اورانکے قاتلوں Ú©Û’ آسماٴہیں Û” اس  ”زیارت ناحیہ “ Ú©Û’ نام سے موسوم کیاجاتاہے Û” اسی طرح یہ بھی کہاجاتاہے کہ اصول کافی جوکہ حضرت ثقة الاسلام علامہ Ú©Ù„Û’Ù†ÛŒ المتوفی Û³Û²Û¸ Ú©ÛŒ Û²Û° سالہ تصنےف ہے وہ جب ا مام عصرکی خدمت میں Ù¾Û’Ø´ ہوئی توآپ Ù†Û’ فرمایا : ” ھذا کاف لشےعتنا۔“  یہ ہمارے شےعوں Ú©Û’ لئے کافی ہے زیارت ناحیہ Ú©ÛŒ توثےق بہت سے علماء Ù†Û’ Ú©ÛŒ ہے جن میں علامہ طبرسی اورمجلسی بھی ہیں دعائے سباسب بھی آپ ہی سے مروی ہے Û”

غیبت کبری میں امام مہدی کامرکزی مقام :

          امام مہدی علیہ السلام چونکہ اسی طرح زندہ اورباقی ہیں جس طرح حضرت عیسی ،حضرت ادرےس ،حضرت خضر،حضرت الیاس Û” نےز دجال بطال ØŒ یاجوج ماجوج اورابلےس لعےن زندہ اورباقی ہیں  اوران سب کامرکزی مقام موجود ہے Û” جہاں یہ رہتے ہیں مثلا حضرت عیسی چوتھے آسمان پر(قرآن مجید)  حضرت ادرےس جنت میں (قرآن مجید) حضرت خضراورالیاس ،مجمع البحرین یعنی دریائے فارس وروم Ú©Û’ درمیان پانی Ú©Û’ قصرمیں (عجائب القصص علامہ عبدالواحد ص Û±Û·Û¶)  اوردجال بطال طبرستان Ú©Û’ جزیرہ مغرب میں (کتاب غایۃ المقصود جلد Û± ص Û±Û°Û²)  اوریاجوج ماجوج بحےرہٴ روم Ú©Û’ عقب میں دوپہاڑوں Ú©Û’ درمیان (کتاب غایۃ المقصود جلد Û² ص Û´Û·)  اورابلےس لعےن ،استعمارارضی Ú©Û’ وقت والے پایہٴ تخت ملتان میں(کتاب ارشادالطالبین علامہ اخوند دروےزہ ص Û²Û´Û³)  تو لامحالہ حضرت امام مہدی علیہ السلام کابھی کوئی مرکزی مقام ہوناضروری ہے جہاں آپ تشریف فرماہوں اوروہاں سے ساری کائنات میں اپنے فرائض انجام دےتے ہوں اسی لئے کہاجاتاہے کہ زمانہ غیبت میں حضرت امام مہدی علیہ السلام (جزیرہ خضراٴاوربحرابےض)  میں اپنی اولاد اپنے اصحاب سمےت قیام فرماہیں اوروہیں سے باعجازتمام کام کیاکرتے اورہرجگہ پہنچاکرتے ہیں ،یہ جزیرہ خضراٴ سرزمین ولآیت بربرمیں درمیان دریائے اندلس واقع ہے یہ جزیرہ معموروآبادہے ØŒ اس دریاکے ساحل میں ایک موضع بھی ہے جوبشکل جزیرہ ہے اسے اندلس والے (جزیرہ رفضہ ) کہتے ہیں ،کےونکہ اس میں ساری آبادی شےعوںکی ہے اس تمام آبادی Ú©ÛŒ خوراک وغےرہ جزیرہ خضراسے براہ بحرابےض سال میں دوبار ارسال Ú©ÛŒ جاتی ہے ۔ملاحظہ ہو(تاریخ جہاں آرا۔ ریاض العماء ،کفاےة المہدی ،کشف القناع ØŒ ریاض المومنین ،غایۃ المقصود ،رسالہ جزیرہ خضراء وبحرابےض اورمجالس المومنین علامہ نوراللہ شوشتری وبحارالانوار،علامہ مجلسی کتاب روضة الشہداء  علامہ حسین واعظ کاشفی ص Û´Û³Û¹ میں امام مہدی Ú©Û’ اقصائے بلاد مغرب میں ہونے اوران Ú©Û’ شہروں پرتصرف رکھنے اورصاحب اولادوغےرہ ہونے کاحوالہ ہے Û” امام شبلنجی علامہ عبدالمومن Ù†Û’ بھی اپنی کتاب نورالابصارکے ص Û±ÛµÛ² میں اس Ú©ÛŒ طرف بحوالہ کتاب جامع الفنون اشارہ کیاہے ØŒ غیاث اللغاث Ú©Û’ ص Û·Û² میں ہے کہ یہ وہ دریاہے جس Ú©Û’ جانب مشرق Ú†Û’Ù† ،جانب غربی ےمن ØŒ جانب شمالی ہند، جانب جنوبی دریائے محےط واقع ہے Û” اس بحرابےض واخضرکاطول Û² ہزارفرسخ اورعرض پانچ سوفرسخ ہے اس میںبہت سے جزےزے آباد ہیں جن میں ایک سراندےب بھی ہے اس کتاب Ú©Û’ ص Û²Û¹Ûµ میں ہے کہ ”صاحب الزمان“ حضرت امام مہدی علیہ السلام کالقب ہے علامہ طبرسی لکھتے ہیں کہ آپ جس مکان میں رہتے ہیں اسے  ”بےت الحمد“ کہتے ہیں Û” (اعلام الوری ص Û²Û¶Û³) Û”

جزیرہ خضراٴ میں امام علیہ السلام سے ملاقات

 

          حضرت امام مہدی علیہ السلام Ú©ÛŒ قیام گاہ جزیرہ خضراٴ میں جولوگ پہنچے ہیں۔ ا Ù† میں سے شیخ صالح ،شیخ زےن العابدےن ملی بن فاضل مازندرانی کانام نمایاں طورپرنظرآتاہے Û” آپ Ú©ÛŒ ملاقات Ú©ÛŒ تصدےق ØŒ فضل بن Û’Ø­Û’ÛŒ بن علی طبےعی کوفی وشیخ عالم عامل شیخ شمس الدےن نجح حلی وشیخ جلال الدےن ØŒ عبداللہ ابن عوام حلی Ù†Û’ فرمائی ہے Û” علامہ مجلسی Ù†Û’ آپ Ú©Û’ سفرکی ساری وؤےداد ایک رسالہ Ú©ÛŒ صورت میں ضبط کیاہے Û” جس کامفصل ذکربحارالانوار میں موجود ہے رسالہ جزیرہ خضراء  Ú©Û’ ص Û± میں ہے کہ شیخ اجل سعےدشہےد بن محمد Ù…Ú©ÛŒ اورمےرشمس الدےن محمد اسداللہ شوشتری Ù†Û’ بھی تصدےق Ú©ÛŒ ہے۔

          مؤلف کتاب ہذا کہتاہے کہ حضرت Ú©ÛŒ ولادت حضرت Ú©ÛŒ غیبت ،حضرت کاظہوروغےرہ جس طرح رمزخداوندی اوررازالہی ہے اسی طرح آپ Ú©ÛŒ جائے قیام بھی ایک رازہے جس Ú©ÛŒ اطلاع عام ضروری نہیں ہے ،واضح ہوکہ کولمبس Ú©Û’ ادراک سے قبل بھی امرےکہ کاوجود تھا۔

امام غائب کاہرجگہ حاضرہونا

 

          احادےث سے ثابت ہے کہ امام علیہ السلام جوکہ مظہرالعجائب حضرت علی Ú©Û’ پوتے ،ہرمقام پرپہونچتے اورہرجگہ اپنے ماننے والوں Ú©Û’ کام آتے ہیں Û”  علماٴ Ù†Û’ لکھا ہے کہ آپ بوقت ضرورت مذہبی لوگوں سے ملتے ہیں لوگ انھےں دےکھتے ہیں یہ اوربات ہے کہ انھےں پہچان نہ سکےں Û”(غایۃ المقصود)Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 next