حضرت امام محمد مهدی عليه السلام



حامی ملت ماحیٴ بدعت       کفرمٹانے خلق میں آیا

وقت ولادت ماشاء اللہ       قرآن صورت دےکھ Ú©Û’ بولا

جاء الحق وزھق الباطل        ان الباطل کان زھوقا

          محدث دہلوی شیخ عبدالحق اپنی کتاب مناقب ائمہ اطہارمیں لکھتے ہیں کہ حکےمہ خاتون جب نرجس Ú©Û’ پاس آئےں تودےکھا کہ ایک مولود پےداہوا ہے ،جومختون اورمفروغ منہ ہے یعنی جس کا ختنہ کیا ہوا ہے اورنہلانے دھلانے Ú©Û’ کاموں سے جومولود Ú©Û’ ساتھ ہوتے ہیں بالکل مستغنی ہے Û” حکےمہ خاتون بچے Ú©Ùˆ امام حسن عسکری Ú©Û’ پاس لائیں ØŒ امام Ù†Û’ بچے کولیا اوراس Ú©ÛŒ پشت اقدس اور چشم مبارک پرہاتھ پھےرا اپنی زبان مطہران Ú©Û’ منہ میں ڈالی اورداہنے کان میں اذان اوربائےں میں اقامت کہی یہی مضمون فصل الخطاب اوربحارالانوارمیں بھی ہے ØŒ کتاب روضةالاحباب ےنابع المودة میں ہے کہ آپ Ú©ÛŒ ولادت بمقام سرمن رائے سامرہ میں ہوئی ہے Û”

          کتاب کشف الغمہ ص Û±Û³Û° میں ہے کہ آپ Ú©ÛŒ ولادت چھپائی گئی اورپوری سعی Ú©ÛŒ گئی کہ آپ Ú©ÛŒ پےدائےش کسی کومعلوم نہ ہوسکے ØŒ کتاب دمعہ ساکبہ جلد Û³ ص Û±Û¹Û´ میں ہے کہ آپ Ú©ÛŒ ولادت اس لئے چھپائی گئی کہ بادشاہ وقت پوری طاقت Ú©Û’ ساتھ آپ Ú©ÛŒ تلاش میں تھا اسی کتاب Ú©Û’ ص Û±Û¹Û² میں ہے کہ اس کا مقصد یہ تھا کہ حضرت حجت کوقتل کرکے نسل رسالت کاخاتمہ کردے Û” تاریخ ابوالفداٴ میں ہے کہ بادشاہ وقت معتزباللہ تھا ØŒ تذکرہ خواص الامة میں ہے کہ اسی Ú©Û’ عہدمیں امام علی نقی کوزہردیاگیاتھا Û” معتزکے بارے میں مورخےن Ú©ÛŒ رائے Ú©Ú†Ú¾ اچھی نہیں ہے Û” ترجمہ تاریخ الخلفاٴ علامہ سیوطی Ú©Û’ ص Û³Û¶Û³ میں ہے کہ اس Ù†Û’ اپنے عہد خلافت میں اپنے بھائی کوولی عہدی سے معزول کرنے Ú©Û’ بعد Ú©ÙˆÚ‘Û’ لگوائے تھے اورتاحیات قےد میںرکھاتھا Û” ا کثرتوارےخ میں ہے کہ بادشاہ وقت معتمد بن متوکل تھا جس Ù†Û’ امام حسن عسکری علیہ السلام کوزہرسے شہےد کیا Û” تاریخ اسلام جلد Û± ص Û¶Û· میں ہے کہ خلےفہ معتمد بن متوکل کمزورمتلون مزاج اورعےش پسند تھا Û” یہ عیاشی اورشراب نوشی میں بسرکرتاتھا ØŒ اسی کتاب Ú©Û’ صفحہ Û²Û¹ میں ہے کہ معتمد حضرت امام حسن عسکری کوزہرسے شہےد کرنے Ú©Û’ بعدحضرت امام مہدی کوقتل کرنے Ú©Û’ درپے ہوگیاتھا Û”

آپ کا نسب نامہ

 

آپ کاپدری نسب نامہ یہ ہے محمد بن حسن بن علی بن محمد بن علی بن موسی ابن جعفربن محمدبن علی بن حسین بن علی وفاطمہ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، یعنی آپ فرزندرسول ،دلبند علی اورنورنظربتول علےھم السلام ہیں ۔ امام احمد بن حنبل کاکہناہے کہ اس سلسہٴ نسب کے اسماٴکو اگر کسی مجنون پردم کردیاجائے تواسے ےقےنا شفاحاصل ہوگی (مسندامام رضاص ۷) آپ سلسہٴ نسب ماں کی طرف سے حضرت شمعون بن حمون الصفاٴوصی حضرت عیسی تک پہنچتاہے ۔ علامہ مجلسی اورعلامہ طبرسی لکھتے ہیں کہ آپ کی والدہ جناب نرجس خاتون تھےں ، جن کاایک نام ”ملےکہ“ بھی تھا ،نرجس خاتون ےشوعا کی بےٹی تھےں ، جوروم کے بادشاہ” قےصر“ کے فرزند تھے جن کاسلسلہٴ نسب وصی حضرت عیسی جناب شمعون تک منتہی ہوتاہے ۔ ۱۳ سال کی عمرمیں قےصرروم نے چاہاتھا کہ نرجس کاعقد اپنے بھتےجے سے کردے لےکن بعض قدرتی حالات کی وجہ سے وہ اس مقصد میں کامیاب نہ ہوسکا، بالاخرایک اےسا وقت آگیا کہ عالم ارواح میں حضرت عیسی ، جناب شمعون حضرت محمد مصطفی ، جناب امیرالمومنین اورحضرت فاطمہ بمقام قصرقےصرجمع ہوئے ، جناب سےدہ نے نرجس خاتون کواسلام کی تلقےن کی اورآنحضرت صلعم نے بتوسط حضرت عیسی جناب شمعون سے امام حسن عسکری کے لئے نرجس خاتون کی خواستگاری کی ،نسبت کی تکمیل کے بعد حضرت محمد مصطفی صلعم نے ایک نوری منبرپربےٹھ کرعقد پڑھا اورکمال مسرت کے ساتھ یہ محفل نشاط برخواست ہوگئی جس کی اطلاع جناب نرجس کوخواب کے طورپرہوئی ، بالاخروہ وقت آیا کہ جناب نرجس خاتون حضرت امام حسن عسکری کی خدمت میں آپہنچےں اورآپ کے بطن مبارک سے نورخدا کاظہور ہوا۔ (کتاب جلاٴالعےون ص ۲۹۸ وغایۃ المقصود ص ۱۷۵) ۔

آپ کا اسم گرامی :

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 next