حضرت امام محمد مهدی عليه السلام



          نعثل ایک یہودی تھا جس سے حضرت عائشہ ،حضرت عثمان کوتشبیہ دیاکرتی تھےں ،اوررسول اسلام علیہ السلام کب بعد فرمایا کرتی تھےں  :  اس نعثل اسلامی Ú©Ùˆ عثمان کوقتل کردو Û” (ملاحظہ ہو،نہاےةاللغة علامہ ابن اثےرجزری ص Û³Û²Û±) یہی نعثل ایک دن حضوررسول کرےم Ú©ÛŒ خدمت میں حاضرہوکر عرض پردازہوا مجھے اپنے خدا ،اپنے دےن ،اپنے خلفاٴ کاتعارف کرائےے اگر میں آپ Ú©Û’ جواب سے مطمئن ہوگیا تومسلمان ہوجاؤں گا Û” حضرت Ù†Û’ نہآیت بلےغ اوربہترین انداز میں خلاق عالم کاتعارف کرایا،اس Ú©Û’ بعد دےن اسلام Ú©ÛŒ وضاحت Ú©ÛŒ Û” ”قال صدقت ۔“ نعثل Ù†Û’ کہا آپ Ù†Û’ بالکل درست فرمایا پھراس Ù†Û’ عرض Ú©ÛŒ مجھے اپنے وصی سے آگاہ کےجئے اوربتائےے کہ وہ کون ہے یعنی جس طرح ہمارے نبی حضرت موسی Ú©Û’ وصی ےوشع بن نون ہیں اس طرح آپ Ú©Û’ وصی کون ہیں ØŸ آپ Ù†Û’ فرمایا میرے وصی علی بن ابی طالب اور ان Ú©Û’ فرزند حسن وحسین پھرحسین Ú©Û’ صلب سے نوبےٹے قیامت تک ہوں Ú¯Û’ Û” اس Ù†Û’ کہا سب Ú©Û’ نام بتائےے آپ Ù†Û’ بارہ اماموں Ú©Û’ نام بتائے ناموں کوسننے Ú©Û’ بعد وہ مسلمان ہوگیا اورکہنے لگا کہ میں Ù†Û’ کتب آسمانی میں ان بارہ ناموں Ú©Ùˆ اسی زبان Ú©Û’ الفاظ میں دےکھا ہے ،پھراس Ù†Û’ ہروصی Ú©Û’ حالات بیان کئے ،کربلا کاہونے والا واقعہ بتایا ،امام مہدی Ú©ÛŒ غیبت Ú©ÛŒ خبردی اورکہا کہ ہمارے بارہ اسباط میںسے لادی بن برخیاغائب ہوگئے تھے پھرمدتوں Ú©Û’ بعد ظاہر ہوئے اورازسرنودےن Ú©ÛŒ بنیادیں استوارکےں ۔حضرت Ù†Û’ فرمایا اسی طرح ہمارابارہواں جانشےن امام مہدی محمدبن حسن طویل مدت تک غائب رہ کر ظہورکرے گا Û” اوردنیا Ú©Ùˆ عدل وانصاف سے بھردے گا Û” (غایۃ المقصود ص Û±Û³Û´ بحوالہ فرائدالسمطےن حموےنی )Û”

حضرت امام مہدی علیہ السلام کاظہورموفورالسرور   :

          حضرت امام مہدی علیہ السلام Ú©Û’ ظہورسے پہلے حوعلامات ظاہرہوں Ú¯Û’ ان Ú©ÛŒ تکمیل Ú©Û’ دوران ہی نصاری فتح ممالک عالم کا ارادہ کرکے اٹھ Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہوں Ú¯Û’ اوربےشمار ممالک پرقابوحاصل کرنے Ú©Û’ بعد ان پرحکمرانی کریں Ú¯Û’ اسی زمانہ میں ابوسفیان Ú©ÛŒ نسل سے ایک ظالم پےداہوگا جوعرب وشام پرحکمرانی کرے گا ۔اس Ú©ÛŒ دلی تمنا یہ ہوگی کہ سادات Ú©Û’ وجود سے ممالک محروسہ خالی کردئےے جائیں اور نسل محمدی کا ایک فرزند بھی باقی نہ رہے ۔چنانچہ وہ سادات Ú©Ùˆ نہآیت بے دردی سے قتل کرے گا Û” پھراسی اثناٴ میں بادشاہ روم Ú©Ùˆ نصاری Ú©Û’ ایک فرقہ سے جنگ کرنا Ù¾Ú‘Û’ Ú¯ÛŒ شاہ روم ایک فرقہ کوہمنوابناکر دوسرے فرقہ سے جنگ کرے گا اورشہر قسطنطنیہ پرقبضہ کرلے گا Û” قسطنطنیہ کا بادشاہ وہاں سے بھاگ کر شام میں پناہ Ù„Û’ گا ،پھروہ نصاری Ú©Û’ دوسرے فرقہ Ú©ÛŒ معاونت سے فرقہ مخالف Ú©Û’ ساتھ نبرد آزماہوگا یہاں تک کہ اسلام Ú©ÛŒ زبردست فتح نصےب ہوگی فتح اسلام Ú©Û’ باوجود نصاری شہرت دیں Ú¯Û’ کہ  ”صلےب “ غالب آگئی ،اس پرنصاری اور مسلمانوں میں جنگ ہوگی اورنصاری غالب آجائیں Ú¯Û’ Û” بادشاہ اسلام قتل ہوجائے گا Û” اورملک شام پربھی نصرانی جھنڈا لہرانے Ù„Ú¯Û’ گا اور مسلمانوں کاقتل عام ہوگا Û” مسلمان اپنی جان بچاکر مدینہ Ú©ÛŒ طرف Ú©ÙˆÚ† کریں Ú¯Û’ اورنصرانی اپنی حکومت Ú©Ùˆ وسعت دےتے ہوئے خےبر تک پہونچ جائیں Ú¯Û’ اسلامیان عالم Ú©Û’ لئے کوئی پناہ نہ ہوگی ۔مسلمان اپنی جان بچانے سے عاجزہوں Ú¯Û’ اس وقت وہ گروہ درگروہ سارے عالم میں امام مہدی علیہ السلام کوتلاش کریں Ú¯Û’ ،تاکہ اسلام محفوظ رہ سکے اوران Ú©ÛŒ جانےں بچ سکےں اورعوام ہی نہیں بلکہ قطب ،ابدال ،اور اولیا Ù´ جستجومیں مشغول ومصروف ہوں Ú¯Û’ کہ ناگاہ آپ مکہ معظمہ میں رکن ومقام Ú©Û’ درمیان سے برآمد ہوں Ú¯Û’ Û” (قیامت نامہ قدوة المحدثےن شاہ رفےع الدےن دہلوی ص Û³ طبع پشاور Û±Û¹Û²Û¶)  علماٴ فریقین کاکہنا ہے کہ آپ قریہ  ”کرعہ  “ سے روانہ ہوکر مکہ معظمہ سے ظہورفرمائےں Ú¯Û’ (غایۃ المقصود ص Û±Û¶Ûµ ،نورالابصار Û±ÛµÛ´)  علامہ کنجی شافعی اورعلی بن محمد صاحب کفاےة الاثر کابحوالہ ابوہرےرہ بیان ہے کہ حضرت سرورکائنات Ù†Û’ ارشاد فرمایا ہے کہ امام مہدی قریہٴ کرعہ  جومدینہ سے بطرف مکہ تےس میل Ú©Û’ فاصلہ پرواقع ہے (مجمع البحرین Û´Û³Ûµ) Ù†Ú©Ù„ کر مکہ معظمہ سے ظہورکریں Ú¯Û’ ،وہ مےری ذرہ پہنے ہوںگے اورمےرا عمامہ باندھے ہوں Ú¯Û’ ان Ú©Û’ سر پرابرکاسایہ ہوگا اور ملک آواز دےتاہوگا کہ یہی امام مہدی ہیں ان Ú©ÛŒ اتباع کرو ایک روآیت میں ہے کہ جبرئےل آوازدیں Ú¯Û’ اور ”ہوا“ اس Ú©Ùˆ ساری کائنات میں پہنچا دے Ú¯ÛŒ اورلوگ آپ Ú©ÛŒ خدمت میں حاضر ہوجائیں Ú¯Û’ (غایۃ المقصود Û±Û¶Ûµ) Û”

          لغت سروری ÛµÛ³Û° میں ہے کہ آپ قصبہ خےرواں سے ظہورفرمائےں Ú¯Û’ Û” معصوم کافرماناہے کہ امام مہدی Ú©Û’ ظہورکے متعلق کسی کاکوئی وقت معےن کرنا فی الحقےقت اپنے آپ کوعلم غےب میں خداکاشرےک قراردےنا ہے Û” وہ مکہ میں بے خبرظہورکریں Ú¯Û’ ،ان Ú©Û’ سرپرزرد رنگ کاعمامہ ہوگا بدن پررسالت مآب صلعم Ú©ÛŒ چادر اورپاؤں میں انھےں Ú©ÛŒ نعلےن مبارک ہوگی Û” وہ اپنے سامنے چند بھےڑےں رکھےں Ú¯Û’ ،کوئی انھےں پہچان نہ سکے گا Û” اوراسی حالت میں ےکہ وتنہا بغیرکسی رفےق Ú©Û’ کعبة اللہ میں آجائیں Ú¯Û’ جس وقت عالم سیاہی شب Ú©ÛŒ چادر اوڑھ Ù„Û’ گا اورلوگ سوجائیں Ú¯Û’ اس وقت ملائکہ صف بہ صف ان پراترےں Ú¯Û’ اورحضرت جبرئےل ومےکائےل انھےں نوےدالھی سنائےں Ú¯Û’ کہ ان کا Ø­Ú©Ù… تمام دنیاپرجاری وساری ہے Û” یہ بشارت پاتے ہی امام علیہ السلام شکرخدابجالائیںگے اوررکن حجراسود اورمقام ا براہےم Ú©Û’ درمیان Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہوکر بآواز بلند ندادیں Ú¯Û’ کہ اے وہ گروہ جومیرے مخصوصوں اوربزرگوں سے ہوا اوروہ لوگو! جن Ú©ÛŒ حق تعالی Ù†Û’ روئے زمین پرمیرے ظاہرہونے سے پہلے مےری مدد Ú©Û’ لئے جمع کیاہے ۔”آجاؤ۔“ یہ ندا حضرت Ú©Û’ ان لوگوںتک خواہ وہ مشرق میں ہوںیامغرب میں پہنچ جائے Ú¯ÛŒ اوروہ لوگ یہ آواز سن کر چشم زدن میںحضرت Ú©Û’ پاس جمع ہوجائیںگے یہ لوگ Û³Û±Û³ ہوں Ú¯Û’ ،اورنقےب امام کہلائیںگے ۔اسی وقت ایک نورزمین سے آسمان تک بلند ہوگا جوصفحہ دنیامیں ہرمومن Ú©Û’ گھرمیں داخل ہوگا جس سے ان Ú©ÛŒ طبیعتےں مسرورہوجائیںگی مگرمومنین کومعلوم نہ ہوگا کہ امام علیہ السلام کا ظہور ہواہے صبح ا مام علیہ السلام مع ان Û³Û±Û³ ،اشخاص Ú©Û’ جورات کوان Ú©Û’ پاس جمع ہوگئے تھے کعبہ میں Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہوںگے اوردےوار سے تکیہ لگاکر اپنا ہاتھ کھولےں Ú¯Û’ جوموسی Ú©Û’ ےدبےضا Ú©ÛŒ مانند ہوگا اورکہیں Ú¯Û’ کہ جوکوئی اس ہاتھ پربیعت کرے گا وہ اےساہے گویا اس Ù†Û’ ”ےداللہ “ پربیعت Ú©ÛŒ Û” سب سے پہلے جبرئےل شرف بیعت سے مشرف ہوںگے ۔ان Ú©Û’ بعد ملائکہ بیعت کریں Ú¯Û’ Û” پھرمقدم الذکرنقباٴ ( Û³Û±Û³) بیعت سے مشرف ہوں Ú¯Û’ اس ہلچل اوراژدھام میں مکہ میں تہلکہ Ù…Ú† جائے گا اورلوگ حےرت زدہ ہوکر ہرسمت سے استفسارکریں Ú¯Û’ کہ یہ کون شخص ہے،یہ تمام واقعات طلوع آفتاب سے پہلے سرانجام ہوجائیںگے پھرجب سورج Ú†Ú‘Ú¾Û’ گا توقرص آفتاب Ú©Û’ سامنے ایک منادی کرنے والا ظاہرہوگا اورباآوازبلند کہے گا جس کوتمام ساکنان زمین وآسمان سنےں Ú¯Û’ کہ  ”اے گروہ خلائق یہ مہدی آل محمد ہیں ،ان Ú©ÛŒ بیعت کرو ،پھرملائکہ اور( Û³Û±Û³) آدمی تصدےق کریں Ú¯Û’ اوردنیا Ú©Û’ ہرگوشہ سے جوق درجوق آپ Ú©ÛŒ زیارت Ú©Û’ لئے لوگ روانہ ہوجائیں Ú¯Û’ ،اورعالم پرحجت قائم ہوجائے Ú¯ÛŒ ،اس Ú©Û’ بعد دس ہزار افراد بیعت کریںگے ۔اورکوئی یہودی اورنصرانی باقی نہ چھوڑاجائے گا Û” صرف اللہ کانام ہوگا اورامام مہدی کاکام ہوگا جومخالفت کرے گا اس پرآسمان سے Ø¢Ú¯ برسے Ú¯ÛŒ اوراسے جلاکر خاکستر کردے Ú¯ÛŒ ۔“ (نورالابصارامام شبلنجی شافعی Û±ÛµÛµ ،اعلام الوری Û²Û¶Û´) Û”

علماٴ Ù†Û’ لکھا ہے کہ Û²Û· مخلصےن آپ Ú©ÛŒ خدمت میں کوفہ سے اس قسم Ú©Û’ پہونچ جائیںگے جوحاکم بنائےں جائیں Ú¯Û’ جن Ú©Û’ اسماٴ(کتاب منتخب بصائر)  یہ ہیں  : ےوشع بن نون ،سلمان فارسی ØŒ ابودجانہ انصاری ،مقداد بن اسود، مالک اشتر، اورقوم موسی Ú©Û’ Û±Ûµ افراد اورسات اصحاب کہف (اعلام الوری Û²Û¶Û´ ØŒ ارشاد مفید ÛµÛ³Û¶) علامہ عبدالرحمن جامی کاکہنا ہے کہ قطب ،ابدال ،عرفاٴ سب آپ Ú©ÛŒ بیعت کریں Ú¯Û’ ØŒ ï·¼ آپ جانوروں Ú©ÛŒ زبان سے بھی واقف ہوں Ú¯Û’ اور آپ انسانوں اورجنوں میںعدل وانصاف کریں Ú¯Û’ Û”(شواہدالنبوت Û²Û±Û¶) علامہ طبرسی کاکہنا ہے کہ آپ حضرت داؤد Ú©Û’ اصول پراحکام جاری کریں Ú¯Û’ ،آپ Ú©Ùˆ گواہ Ú©ÛŒ ضرورت نہ ہوگی آپ ہرایک Ú©Û’ عمل سے بالہام خداوندی واقف ہوں Ú¯Û’ Û” (اعلام الوری Û²Û¶Û´) امام شبلنجی شافعی کابیان ہے کہ جب امام مہدی کاظہورہوگا توتمام مسلمان خواص اورعوام خوش ومسرورہوجائیں Ú¯Û’ ان Ú©Û’ Ú©Ú†Ú¾ وزراٴ ہوںگے جوآپ Ú©Û’ احکام پرلوگوں سے عمل کروائےں Ú¯Û’ Û” (نورالابصار Û±ÛµÛ³ بحوالہ فتوحات مکیہ ) علامہ حلبی کاکہنا ہے کہ اصحاب کہف آپ Ú©Û’ وزراٴہوںگے (سےرت حلبیہ) حموےنی کابیان ہے کہ آپ Ú©Û’ جسم کاسایہ نہ ہوگا Û”(غایۃ المقصود جلد Û² ص Û±ÛµÛ°) حضرت علی کافرمانا ہے کہ انصارواصحاب امام مہدی ،خالص اللہ والے ہوںگے (ارجح المطالب Û´Û¶Û¹ ا)ورآپ Ú©Û’ گرد لوگ اس طرح جمع ہوجائیںگے جس طرح شہد Ú©ÛŒ Ù…Ú©Ú¾ÛŒ اپنے ”ےعسوب “ بادشاہ Ú©Û’ گرد جمع ہوجاتی ہیں Û” ارجح المطالب Û´Û¶Û¹ ا  ایک روآیت میں ہے کہ ظہورکے بعد آپ سب سے پہلے کوفہ تشریف Ù„Û’ جائیںگے اوروہاں Ú©Û’ کثیرافراد قتل کریں Ú¯Û’ Û”

  امام مہدی Ú©Û’  Ø¸ÛÙˆØ± کاسن   :

          خلاق عالم Ù†Û’ پانچ چےزوں کاعلم اپنے لئے مخصوص رکھا ہے جن میں ایک قیامت بھی ہے (قرآن مجید) ظہورامامہدی علیہ السلام چونکہ لازمہ قیامت سے ہے ،لہذا اس کاعلم بھی خداہی کوہے کہ آپ کب ظہورفرمائےںگے کونسی تاریخ ہوگی Û” کونسا سن ہوگا ،تاہم احادےث معصومےن جوالہام اورقرآن سے مستنبط ہوتی ہیں ان میں اشارے موجود ہیں ۔علامہ شیخ مفید ،علامہ سےد علی ،علامہ طبرسی ،علامہ شبلنجی رقمطرازہیں کہ حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ وضاحت فرمائی ہے کہ آپ طاق سن میں ظہورفرمائےںگے جو Û± ØŒ Û³ ØŒ  Ûµ ØŒ  Û· ØŒ Û¹ سے مل کر بنے گا Û” مثلا Û±Û³ سو ØŒ Û±Ûµ سو ØŒ Û±Û· سو ØŒ Û±Û¹ سو یا ایک ہزار Û³ ہزار ØŒ Ûµ ہزار ØŒ Û· ہزار ØŒ Û¹ ہزار Û” ا سی Ú©Û’ ساتھ ہی ساتھ آپ Ù†Û’ فرمایاہے کہ آپ Ú©Û’ اسم گرامی کااعلان بذرےعہ جناب جبرئےل Û²Û³ تاریخ کوکردیاجائے گا اورظہورےوم عاشورہ کوہوگا جس دن امام حسین علیہ السلام بمقام کربلا شہےد ہوئے ہیں (شرح ارشاد مفید ÛµÛ³Û² ،غایۃ المقصود جلد Û± ص Û±Û¶Û± ،اعلام الوری Û²Û¶Û² ،نورالابصار Û±ÛµÛµ) میرے نزدےک Ø°ÛŒ الحجہ Ú©ÛŒ Û²Û³ تاریخ ہوگی کےونکہ نفس زکیہ Ú©Û’ قتل اورظہورمیں Û±Ûµ راتوں کافاصلہ ہونامسلم ہے امکان ہے کہ قتل نفس زکیہ Ú©Û’ بعد ہی نام کااعلان کردیا جائے ،پھراس Ú©Û’ بعد ظہورہو، ملاجواد ساباطی کاکہنا ہے کہ امام مہدی علیہ السلام ےوم جمعہ بوقت صبح بتاریخ Û±Û° محرم الحرام Û·Û±Û°Û° میںظہو ر فرمائےں گے۔غایۃ المقصود Û±Û¶Û± بحوالہ براھےن ساباطیہ )  امام جعفر صادق علیہ السلام کاارشاد ہے کہ امام مہدی کاظہوربوقت عصرہوگا اور وہی عصرآےة ”والعصران الانسان لفی خسر “ سے مراد ہے شاہ نعمت اللہ ولی کاظمی المتوفی Û¸Û²Û· ( مجالس المومنین Û²Û·Û¶)  جوشاعرہونے Ú©Û’ علاوہ عالم اورمنجم بھی تھے آپ کوعلم جفرمیں بھی دخل تھا Û” آپ Ù†Û’ اپنی مشہورپےشےن گوئی میں Û±Û³Û¸Û° ہجری کاحوالہ دیاہے جس کاغلط ہونا ثابت ہے کےونکہ Û±Û³Û¹Û³ ہے (قیامت نامہ قدوة المحدثےن شاہ رفےع الدےن ص Û³Û¸) Û”(والعلم عنداللہ )Û”

ظہورکے وقت امام علیہ السلام Ú©ÛŒ عمر   :

          ےوم ولادت سے تابظہورآپ Ú©ÛŒ کیاعمرہوگی ØŸ اسے توخداہی جانے Ù„Û’Ú©Ù† یہ مسلمات سے ہے کہ جس وقت آپ ظہورفرمائےں Ú¯Û’ مثل حضرت عیسی آپ چالےس سالہ جوان Ú©ÛŒ حیثیت میں ہوں Ú¯Û’ ØŒ(اعلام الوری Û²Û¶Ûµ ،وغایۃ المقصود ص ۷۶،۱۱۹) Û”

آپ کاپرچم



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 next