حضرت امام محمد مهدی عليه السلام



          حضرت مہدی علیہ السلام سنت Ú©Û’ قائم کرنے اوربدعت کومٹانے نےزانصرام وانتظام عالم میں مشغول ومصروف ہوںگے کہ ایک دن نمازصبح Ú©Û’ وقت بروآیتے نمازعصرکے وقت حضرت عیسی علیہ السلام دوفرشتوں Ú©Û’ کندھوں پرہاتھ رکھے ہوئے دمشق Ú©ÛŒ جامع مسجد Ú©Û’Ù… منارہ ٴشرقی پرنزول فرمائےں Ú¯Û’ حضرت امام مہدی ان کااستقبال کریں Ú¯Û’ اورفرمائےںگے کہ آپ نمازپڑھئے ،حضرت عیسی کہیںگے کہ یہ ناممکن ہے ،نمازآپ کوپڑھانی ہوگی ۔چنانچہ حضرت مہدی علیہ السلام امامت کریں Ú¯Û’ اورحضرت عیسی علیہ السلام ان Ú©Û’ Ù¾Û’Ú†Ú¾Û’ نمازپڑھےں Ú¯Û’ اوران Ú©ÛŒ تصدےق کریںگے Û”(نورالابصار Û±ÛµÛ´ ،غایۃالمقصود Û±Û°Û´ Û” Û±Û°Ûµ ،بحوالہ مسلم وابن ماجہ ،مشکوة Û´ÛµÛ¸)  اس وقت حضرت عیسی Ú©ÛŒ عمرچالےس سالہ جوان جےسی ہوگی ۔وہ اس دنیامیںشادی کریں Ú¯Û’ ،اوران Ú©Û’ دولڑکے پےداہوںگے ایک کانام احمداوردوسرے کانام موسی ہوگا Û”(اسعاف الراغبےن برحاشیہ نورالابصار Û±Û³Ûµ ،قیامت نامہ Û¹ بحوالہ کتاب الوفاابن جوزی ،مشکوة Û´Û¶Ûµ وسراج القلوب Û·Û·) Û”

امام مہدی اورعیسی ابن مرےم کادورہ   :

          اس Ú©Û’ بعد حضرت امام مہدی علیہ السلام اورحضرت عیسی علیہ السلام بلاد ،ممالک کادورہ کرنے اورحالات کاجائزہ Ù„Û’Ù†Û’ Ú©Û’ لئے برآمد ہوںگے اوردجال ملعون Ú©Û’ پہنچائے ہوئے نقصانات اوراس Ú©Û’ پےدکئے ہوئے بدترین حالات کوبہترین سطح پرلائیںگے ،حضرت عیسی خنزیرکوقتل کرنے ،صلےبوں کوتوڑنے اورلوگوںکے اسلام قبول کرنے کاانصرام وبندوبست فرمائےںگے Û” عدل مہدی سے بلاد عالم میں اسلام کاڈنکا بجے گا اورظلم وستم کاتختہ بتاہ ہوجائے گا Û”(قیامت نامہ قدوة المحدثےن Û¸ بحوالہ صحیح مسلم)Û”

حضرت امام مہدی کاقسطنطنیہ کوفتح کرنا   :

          روآیت میں ہے کہ امام مہدی علیہ السلام قسطنطنیہ ،چےن اورجبل وےلم کوفتح کریںگے ،یہ وہی قسطنطنیہ ہے جسے استنبول کہتے ہیں اورجس پراس زمانہ میں نصاری کاقبضہ ہوگا Û” اوران کاقبضہ بھی مسلمان بادشاہ کوقتل کرنے Ú©Û’ بعد ہواہوگا Û”Ú†Û’Ù† اورجبل دےلم پربھی نصاری کا قبضہ ہوگااوروہ حضرت امام مہدی سے مقابلہ کاپوراانتظام کریں Ú¯Û’ ،چےن جس کوعربی میں  ”صےن“ کہتے ہیں اس Ú©Û’ بارے میں روآیت Ú©Û’ حوالہ سے علامہ طرےحی Ù†Û’ مجمع البحرین Ú©Û’ Û¶Û±Ûµ میںلکھا ہے کہ: ( Û±) صےن ایک پہاڑی ہے( Û²) مشرق میں ایک مملکت ہے ( Û³) کوفہ میں ایک موضع ہے ۔پتہ یہ چلتاہے کہ ساری چےزےں فتح Ú©ÛŒ جائیں Ú¯ÛŒ ،ان Ú©Û’ علاوہ سندھ اورہندکے مکانات Ú©ÛŒ طرف بھی اشارہ ہے ØŒ بہرحال امام مہدی علیہ السلام شہرقسطنطنیہ کوفتح کرنے Ú©Û’ لئے روانہ ہوںگے اوران Ú©Û’ ہمرا ہجوسترہزاربنواسحاق Ú©Û’ نوجوان ہوںگے انھےں دریائے روم Ú©Û’ کنارے شہرمیںجاکراسے فتح کرنے کاحکم ہوگا ،جب وہاں پہنچ کرفصےل Ú©Û’ کنارے نعرہٴ تکبےرلگائےںگے توخود بخود راستہ پےداہوجائے گا اوریہ داخل ہوکر اسے فتح کرلےںگے ،کفارقتل ہوںگے اوراس پرپوراپورا قبضہ ہوجائے گا Û”(نورالابصار Û±ÛµÛµ بحوالہ طبرانی ،غایۃ المقصود جلد Û± ص Û±ÛµÛ² وبحوالہ ابونعےم ،اعلام الوری  بحوالہ امام جعفرصادق Û²Û¶Û´ ،قیامت نامہ ،بحوالہ صحیح مسلم )Û”

یاجوج ماجوج اوران کاخروج   :

          قیامت صغری یعنی ظہورآل محمداورقیامت کبری Ú©Û’ درمیان دجال Ú©Û’ بعد یاجوج اورماجوج کاخروج ہوگا ۔یہ سد سکندری سے Ù†Ú©Ù„ کرسارے عالم میں Ù¾Ú¾Û’Ù„ جائیںگے اوردنیاکے امن وامان کوتباہ وبربادکردےنے میںپوری سعی کریںگے Û”

          یاجوج ماجوج حضرت نوح Ú©Û’ بےٹے یافث Ú©ÛŒ اولاد سے ہیں ،یہ دونوںچارسوقبےلہ اورامتوںکے سرداراورسربرآورہ ہیں ،ان Ú©ÛŒ کثرت کاکئی اندازہ نہیںلگایاجاسکتا ۔مخلوقات میں ملائکہ Ú©Û’ بعد انھےں کثرت دی گئی ہے ،ان میں کوئی اےسانہیں جس Ú©Û’ ایک ایک ہزار اولاد نہ ہو ۔یعنی یہ اس وقت تک مرتے نہیں جب تک ایک ایک ہزاربہادرپےدانہ کردیں ۔یہ تین قسم Ú©Û’ لوگ ہیں ،ایک وہ جوتاڑسے زیادہ لمبے ہیں ،دوسرے وہ جولمبے اورچوڑے برابرہیں جن Ú©ÛŒ مثال بہت بڑے ہاتھی سے دی جاسکتی ہے ،تےسرے وہ جواپناایک کان بچھاتے اوردوسرا اوڑھتے ہیںان Ú©Û’ سامنے لوہا ،پتھر،پہاڑتووہ کوئی چےزنہیںہے ۔یہ حضرت نوح Ú©Û’ زمانہ میں دنیاکے اخےرمیںا س جگہ پےداہوئے ØŒ جہاں سے پہلے سورج Ù†Û’ طلوع کیاتھا زمانہ فطرت سے پہلے یہ لوگ اپنی جگہ سے Ù†Ú©Ù„ Ù¾Ú‘Û’ تھے اوراپنے قرےب Ú©ÛŒ ساری دنیا کوکھا Ù¾ÛŒ جاتے تھے یعنی ہاتھی ،گھوڑا ،اونٹ،انسان ،جانور،کھےتی باڑی غرضکہ جوکچھ سامنے آتاتھا سب کوہضم کرجاتے تھے Û” وہاں Ú©Û’ لوگ ان سے سخت تنگ اورعاجزتھے ۔یہاں تک زمانہ فطرت میں حضرت عیسی Ú©Û’ بعد بروائتی جب ذوالقرنےن اس منزل تک پہنچے توانھےں وہاں کاسارا واقعہ معلوم ہوا اوروہاں Ú©ÛŒ مخلوق Ù†Û’ ان سے درخواست Ú©ÛŒ کہ ہمیں اس بلائے بے درمان یاجوج ماجوج سے بچائے ۔چنانچہ انھوں Ù†Û’ دوپہاڑوں Ú©Û’ اس درمیانی راستے کوجس سے وہ آیاکرتے تھے بحکم خدالوہے Ú©ÛŒ دےوارسے جودوسوگزاونچی اورپچاس یاساٹھ گزچوڑی تھی بند کردیا ۔اسی دےوارکوسد سکندری کہتے ہیں ۔کےونکہ ذوالقرنےن کااصل نام سکندراعظم تھا ،سدسکندری Ú©Û’ Ù„Ú¯ جانے Ú©Û’ بعد ان Ú©ÛŒ خوراک سانپ قراردی گئی ،جوآسمان سے برستے ہیں یہ تابظہورامام مہدی علیہ السلام اسی میں محصوررہیںگے ان کااصول اورطرےقہ یہ ہے کہ یہ لوگ اپنی زبان سے سد سکندری Ú©Ùˆ رات چاٹ کرکاٹتے ہیں ،جب صبح ہوتی ہے اوردھوپ لگتی ہے توہٹ جاتے ہیں ،پھردوسری رات Ú©Ù¹ÛŒ ہوئی دےواربھی پرہوجاتی ہے اوروہ پھراسے کاٹنے میں Ù„Ú¯ جاتے ہیں Û”

          بحکم خداسے یہ لوگ امام مہدی علیہ السلام Ú©Û’ زمانہ میں خروج کریں Ú¯Û’ دےوارکٹ جائے Ú¯ÛŒ اوریہ Ù†Ú©Ù„ Ù¾Ú‘Û’Úº Ú¯Û’ ۔اس وقت کاعالم یہ ہوگا کہ یہ لوگ اپنی ساری تعداد سمےت ساری دنیامیں Ù¾Ú¾Û’Ù„ کر نظام عالم کودرہم برہم کرنا شروع کردیں گے،لاکھوں جانےں ضائع ہوں Ú¯ÛŒ اوردنیاکی کوئی چےزاےسی باقی نہ رہے Ú¯ÛŒ جوکھائی اورپی جاسکے ،اوریہ اس پرتصرف نہ کریں۔ یہ بلاکے جنگجولوگ ہوںگے دنیاکومارکر کھاجائیںگے اوراپنے تےرآسمان Ú©ÛŒ طرف Ù¾Ú¾Û’Ù†Ú© کرآسمانی مخلوق کومارنے کاحوصلہ کریں Ú¯Û’ اورجب ادھرسے بحکم خدا تےرخون آلود آئے گا تویہ بہت خوش ہوںگے اورآپس میں کہیں Ú¯Û’ کہ اب ہمارااقتدارزمین سے بلند ہوکر آسمان پرپہنچ گیاہے ۔اسی دوران میںامام مہدی علیہ السلام Ú©ÛŒ برکت اورحضرت عیسی Ú©ÛŒ دعا Ú©ÛŒ وجہ سے خداوندعالم ایک بےماری بھےج دے گا جس کوعربی میں  ”نغف “ کہتے ہیں یہ بےماری ناک سے شروع ہوکر طاعون کیطرح ایک ہی شب میں ان سب کاکام تمام کردے Ú¯ÛŒ پھران Ú©Û’ مردارکوکھانے Ú©Û’ لئے ”عنقا “ نامی پرندہ پےداہوگا ،جوزمین کوان Ú©ÛŒ گندگی سے صاف کرے گا ۔اورانسان ان Ú©Û’ تےروکمان اورقابل سوختنی آلات حرب Ú©Ùˆ سات سال تک جلائیں Ú¯Û’ (تفسیرصافی Û²Û·Û¸ ،مشکوة Û³Û¶Û¶ ،صحیح مسلم ،ترمذی ،ارشادالطالبین Û³Û¹Û¸ ،غایۃ المقصودجلد Û² ص Û·Û¶ ،مجمع البحرین Û´Û¶Û¶ ،قیامت نامہ Û¸) Û”

امام مہدی علیہ السلام Ú©ÛŒ مدت حکومت اورخاتمہ دنیا   :

          حضرت امام مہدی علیہ السلام کاپایہٴ تخت شہرکوفہ ہوگا مکہ میں آپ Ú©Û’ نائب کاتقررہوگا ۔آپ کادےوان خانہ اورآپ Ú©Û’ اجراٴ Ø­Ú©Ù… Ú©ÛŒ جگہ مسجد کوفہ ہوگی۔بےت المال ،مسجد سہلہ قراردی جائےگی اورخلوت کدہ نجف اشرف ہوگا Û”(حق الیقین Û±Û´Ûµ)  آپکے عہد حکومت میں مکمل امن وسکون ہوگا ۔بکری اوربھےڑ،گائے اورشےر،انسان اورسانپ ،زنبےل اورچوہے سب ایک دوسرے سے بے خوف ہوںگے (درمنثورسیوطی جلد Û³ ص Û²Û³) ۔معاصی کاارتکاب بالکل بندہوجائے گااورتمام لوگ پاک بازہوجائیںگے Û” جہل ،جبن ،بخل کافورہو جائیں Ú¯Û’ ۔عاجزوں،ضعیفوں Ú©ÛŒ دادرسی ہوگی ۔ظلم دنیا سے مٹ جائے گا اسلام Ú©Û’ قالب بے جان میں روح تازہ پےدہوگی دنیاکے تمام مذاہب ختم ہوجائیںگے ۔نہ عیسائی ہوں Ú¯Û’ نہ یہودی ،نہ کوئی اورمسلک ہوگا ۔صرف اسلام ہوگا ۔اوراسی کاڈنکابجتاہوگا آپ دعوت بالسیف دیں Ú¯Û’ جوآپ Ú©Û’ درپئے نزاع ہوگا قتل کردیاجائے گا ۔جزیہ موقوف ہوگا خداکی جانب سے شہر عکاکے ہرے بھرے مےدان میں مہمانی ہوگی ،ساری کائنات مسرتوں سے مملوہوگی ۔غرضکہ عدل وانصاف سے دنیا بھرجائے Ú¯ÛŒ ØŒ(الیواقت الجواہرجلد Û² ص Û±Û²Û·) Û”            

            دنیاکے تمام مظلوم بلائیں جائیںگے اوران پرظلم کرنے والے حاضرکئے جائیں Ú¯Û’ ،حتی کہ آل محمد تشریف لائیں Ú¯Û’ اوران پرظلم Ú©Û’ پہاڑتوڑنے والے بلائے جائیںگے حضرت امام علیہ السلام مظلوم Ú©ÛŒ فریادرسی فرمائےںگے اورظالم کوکےفروکردارتک پہنچائےں Ú¯Û’ Û” حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان تمام امورمیںنگرانی کافرےضہ اداکرنے Ú©Û’ لئے جلوہ افروزہوںگے اسی دوران میں حضرت عیسی علیہ السلام اپنی سابقہ ارضی Û²Û³ سالہ زندگی میں Û· سالہ موجودہ ارضی زندگی کااضافہ کرکے چالےس سال Ú©ÛŒ عمرمیں انتقال کرجائیںگے اور آپ کوروضہٴ حضرت محمد مصطفی صلعم میں دفن کردیاجائے گا Û”(حاشیہ مشکوة Û´Û¶Û³) ،سراج القلزب Û·Û· ،عجائب القصص Û²Û³)  اس Ú©Û’ بعدحضرت امام مہدی علیہ السلاکی حکومت کاخاتمہ ہوجائے گا اورحضرت امیرالمومنین نظام کائنات پرحکمرانی کریں Ú¯Û’ جس Ú©ÛŒ طرف قرآن مجید میں  ”دابة الارض “ سے اشارہ کیاگیاہے اب رہ گیا یہ کہ حضرت امام مہدی علیہ السلام Ú©ÛŒ مدت حکومت کیاہوگی ؟اس Ú©Û’ متعلق سخت اختلاف ہے ارشاد مفید Ú©Û’ ÛµÛ³Û³ میں سات سال اور ÛµÛ³Û· میں انےس سال اوراعلام الوری Ú©Û’ Û³Û¶Ûµ میں Û±Û¹ سال ،مشکوة Ú©Û’ Û´Û¶Û² میں Û· ØŒ Û¸ ØŒ Û¹   سال ،نورالابصارکے Û±ÛµÛ´ میں  Û· ØŒ Û¸ ØŒ Û¹ ØŒ Û±Û° سال Û” غایۃ المقصود جلد Û² ص Û±Û¶Û² میں بحوالہ حلےةالاولیاٴ Û· ØŒ Û¸ ØŒ Û¹ سال اورےنابع المودة شیخ سلےمان قندوزی بلخی Ú©Û’ Û´Û³Û³ میں بیس سال مرقوم ہے میںنے حالات احادےث ،اقوال علماٴ سے استنباط کرکے بیس سال کوترجےح دی ہے ہوسکتاہے کہ ایک سال دس سال Ú©Û’ برابرہوں (ارشادمفید ÛµÛ³Û³ ،نورالابصار Û±ÛµÛµ) غرضکہ آپ Ú©ÛŒ وفات Ú©Û’ بعد حضرت امام حسین علیہ السلام آپ کوغسل وکفن دیںگے اورنمازپڑھاکر دفن فرمائےں Ú¯Û’ ،جےساکہ علامہ سےدعلی بن عبدالحمےدنے کتاب انوارالمضئیہ میں تحرےرفرمایا ہے حضرت امام مہدی علیہ السلام Ú©Û’ عہدظہورمیں قیامت سے پہلے زندہ ہونے کورجعت کہتے ہیں ۔یہ رجعت ضروریات مذھب امامیہ سے ہے (مجمع البحرین Û´Û²Û²) اس کامطلب یہ ہے کہ ظہورکے بعد بحکم خداشدےدترین کافراورمنافق اورکامل ترین مومنین حضرت رسول کرےم اورآئمہ طاہرین ،بعض انبیاٴ سلف برائے اظہاردولت حق محمدی دنیامیں پلٹ کرآئےں Ú¯Û’Û”(تکلےف المکلفین فی اصول الدےن Û²Ûµ) اس میں ظالموں کاظلم کابدلہ اورمظلوموں کوانتقام کاموقع دیاجائے گا اوراسلام کواتنافروغ دے دیاجائے گا کہ ”لےظہرہ علی الدےن کلہ “ دنیا میں صرف ایک اسلام رہ جائےگا (معارف الملة الناجیہ والناریہ Û³Û¸Û°) امام حسین علیہ السلام کا مکمل بدلہ لیاجائے گا (غایۃ المقصود جلد Û± ص Û±Û¸Û´ بحوالہ تفسیرعیاشی ) اوردشمنان آل محمد کوقیامت میں عذاب اکبرسے پہلے رجعت میں عذاب ادنی کامزہ چکھایاجائے گا (حق الیقین Û±Û´Û· بحوالہ قرآن مجید) ۔شیطان سرورکائنات Ú©Û’ ہاتھوں سے نہرفرات پرایک عظیم جنگ Ú©Û’ بعد قتل ہوگا ۔آئمہ طاہرین Ú©Û’ ہرعہدحکومت میں  اچھے برے زندہ کئے جائیں Ú¯Û’ اورحضرت امام مہدی علیہ السلام Ú©Û’ عہدمیں جولوگ زندہ ہوں  Ú¯Û’ ان Ú©ÛŒ تعداد چارہزارہوگی (غایۃ المقصود جلد Û± ص Û±Û·Û¸) شہداء کوبھی رجعت میں ظاہری زندگی دی جائے Ú¯ÛŒ تاکہ اس Ú©Û’ بعد جوموت آئے اس سے آیت Ú©Û’ Ø­Ú©Ù… ” Ú©Ù„ نفس ذائقة الموت  “ Ú©ÛŒ تکمیل ہوسکے اورانھےں موت کامزہ نصےب ہوجائے (غایۃ المقصود جلد Û± ص Û±Û·Û³) اسی رجعت میں بوعدہٴ قرآنی آل محمد کوحکومت عامہ عالم دی جائے Ú¯ÛŒ ،اورزمین کاکوئی گوشہ اےسانہ ہوگا جس پرآل محمد Ú©ÛŒ حکومت نہ ہو ،اس Ú©Û’ متعلق قرآن مجید میں  : ” ان الارض ےرثھا عبادی الصالحون “ Ùˆ ”نرےدان نمن علی الذےن استضعفوا فی الارض ونجعلھم الوارثین ۔“ موجود ہے (حق الیقین Û±Û´Û¶) Û”

          اب رہ گیاکہ یہ کائنات Ú©ÛŒ ظاہی حکومت ووراثت آل محمد Ú©Û’ پاس کب تک رہے Ú¯ÛŒ ،اس Ú©Û’ متعلق ایک روآیت آٹھ ہزارسال کاحوالہ دے رہی ہے اورپتہ یہ چلتاہے کہ امیرالمومنین ،حضرت محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©ÛŒ زیرنگرانی حکومت کریں Ú¯Û’ اوردیگرآئمہ طاہرین ان Ú©Û’ وزراٴ اورسفراٴ Ú©ÛŒ حیثیت سے ممالک عالم میں انتظام وانصرام فرمائےں Ú¯Û’ اورایک روآیت میں یہ بھی ہے کہ ہرامام علی الترتےب حکومت کریںگے حق الیقین وغایۃ المقصود ۔حضرت علی Ú©Û’ ظہوراورنظام عالم پرحکمرانی Ú©Û’ متعلق قرآن مجید میں بصراحت موجود ہے ۔ارشادہوتاہے   :

”  اخرجنالھم دابة  من الارض ۔“(پارہ Û²Û° رکوع Û± )  

          علماء فریقین یعنی شےعہ وسنی کااتفاق ہے کہ اس آیت سے مراد حضرت  Ø¹Ù„ÛŒ علیہ السلام ہیں ۔ملاحظہ ہو۔مےزان الاعتدال علامہ ذہبی ومعالم التنزےل علامہ بغوی وحق الیقین علامہ مجلسی وتفسیرصافی علامہ محسن فےض کاشانی اس Ú©ÛŒ طرف تورےت میں بھی اشارہ موجودہے Û”(تذکرة المعصومین Û²Û´Û¶) آپ کاکام یہ ہوگا کہ آپ اےسے لوگوںکی تصدےق نہ کریں Ú¯Û’ جوخداکے مخالف اوراس Ú©ÛŒ آیتوں پرےقےن نہ رکھنے والے ہوںگے وہ صفااورمروہ Ú©Û’ درمیان سے برآمد ہوںگے ،ان Ú©Û’  ÛØ§ØªÚ¾ میں حضرت سلےمان Ú©ÛŒ انگوٹھی اورحضرت موسی کاعصا ہوگا جب قیامت قرےب ہوگی توآپ عصا اورانگشتری سے ہرمومن وکافرکی پےشانی پرنشان لگائےں Ú¯Û’ ۔مومن Ú©ÛŒ پےشانی پر ”ھذا مومن حقا “ اور کافرکی پےشانی پر” ھذا کافرحقا“ تحرےرہوجائے گا ۔ملاحظہ ہو(کتاب ارشادالطالبین اخوند دروےزہ Û´Û°Û° وقیامت نامہ قدوةالمحدثےن علامہ رفےع الدےن ص Û±Û°)  علامہ لغوی کتاب مشکوة المصابےح Ú©Û’ ص Û´Û¶Û´ میں تحرےرفرماتے ہیں کہ دابة الارض دوپہرکے وقت Ù†Ú©Ù„Û’ گا ،اورجب اس دابة الارض کا عمل درآمد شروع ہوجائے گا توباب توبہ بند ہوجائے گا اوراس وقت کسی کااےمان لانا کارگرنہ ہوگا حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت علی مسجد میں سورہے تھے ،اتنے میں حضرت رسول کرےم تشریف لائے ،اورآپ Ù†Û’ فرمایا ”قم یادابة اللہ ۔“ اس Ú©Û’ بعد ایک دن فرمایا : ” یاعلی اذا کان اخرجک اللہ  الخ ۔“ اے علی ! جب دنیاکاآخری زمانہ آئے گا توخداوند عالم تمہیں برآمد کرےگا اس وقت تم اپنے دشمنوں Ú©ÛŒ پےشانےوں پرنشان لگاؤگے Û” (مجمع البحرین Û±Û²Û·) آپ Ù†Û’ یہ بھی فرمایا کہ ” علی دابة ا لجنة “ ہیں لغت میںہے کہ دابہ Ú©Û’ معنی پےروںسے چلنے پھرنے والے Ú©Û’ ہیں Û”(مجمع البحرین Û±Û²Û·) Û”

          کثیرروایات سے معلوم ہوتاہے کہ آل Ú©ÛŒ حکمرانی جسے صاحب ارجح المطالب Ù†Û’ بادشاہی لکھاہے اس وقت تک قائم رہے Ú¯ÛŒ جب تک دنیا Ú©Û’ ختم ہونے میںچالےس ےوم باقی رہیں Ú¯Û’ Û”( ارشادمفید Û±Û³Û· ،واعلام الوری Û²Û¶Ûµ) اس کامطلب یہ ہے کہ وہ چالےس دن Ú©ÛŒ مدت قبروں سے مردوں Ú©Û’ نکلنے اورقیامت کبری Ú©Û’ لئے ہوگی ۔حشرونشر،حساب وکتاب ،صورپھونکنا اوردیگرلوازمات کبری اسی میں اداہوںگے Û”(اعلام الوری Û²Û¶Ûµ) اس Ú©Û’ بعد حضرت علی علیہ السلام لوگوں کوجنت کاپروانہ دیں Ú¯Û’ ۔لوگ اس Ù„Û’ کرپل صراط پرسے گزریں Ú¯Û’ Û”(صواعق محرقہ علامہ ابن حجرمکی Û·Ûµ) واسعاف الراغبےن Û·Ûµ برحاشیہ نورالابصار) پھرآپ جوض کوثرکی نگرانی کریںگے جو دشمن آل محمدحوض کوثرپرہوگا ،اسے آپ اٹھادیںگے Û”(ارجح ا لمطالب Û·Û¶Û·) پھرآپ لواء الحمد یعنی محمدی جھنڈا Ù„Û’ کرجنت Ú©ÛŒ طرف Ú†Ù„Û’Úº Ú¯Û’ ،پےغمبراسلام Ø¢Ú¯Û’ Ø¢Ú¯Û’ ہوںگے انبیاء اورشہداء وصالحےن اوردیگرآل محمدکے ماننے والے Ù¾Û’Ú†Ú¾Û’ ہوںگے Û”(مناقب اخطب خوارزمی قلمی وارجح المطالب Û·Û·Û´) پھرآپ جنت Ú©Û’ دروازہ پرجائیںگے اوراپنے دوستوںکوبغیرحساب داخل جنت کریںگے اوردشمنوںکوجہنم میںجھونک دیںگے (کتاب شفاقاضی عیاض وصواعق محرقہ) اسی لئے حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ حضرت ابوبکر،حضرت عمر حضرت عثمان اوربہت سے اصحاب کوجمع کرکے فرمادیاتھاکہ علی زمین اورآسمان دونوںمیںمیرے وزیرہیں اگرتم لوگ خداکوراضی کرنا چاہتے ہو توعلی کوراضی کرو،اس لئے کہ علی Ú©ÛŒ رضا خداکی رضا اورعلی کاغضب خداکا غضب ہے Û”(مودة القربی ص ÛµÛµ Û” Û¶Û²) علی Ú©ÛŒ محبت Ú©Û’ بارے میںتم سب کوخداکے سامنے جواب دےناپڑے گااورتم علی Ú©ÛŒ مرضی Ú©Û’ بغیرجنت میں نہ جاسکوگے اورعلی سے کہ دیا کہ تم اورتمہارے شےعہ  ”خےرالبریہ “ یعنی خداکی نظرمیں اچھے لوگ ہیں ۔یہ قیامت میںخوش ہوںگے اورتمہارے دشمن ناشاد ونامراد ہوںگے ،ملاحظہ ہو (کنزالعمال جلد Û¶ ص Û²Û±Û¸ وتحفہٴ اثناعشریہ Û¶Û°Û´ تفسیرفتح البیان جلد Û± ص Û³Û²Û³) Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23