حضرت امام محمد مهدی عليه السلام



          آپ کانام نامی واسم گرامی ”محمد“ اورمشہورلقب ” مہدی “ ہے علماٴ کاکہنا ہے کہ آپ کانام زبان پرجاری کرنے Ú©ÛŒ ممانعت ہے علامہ مجلسی اس Ú©ÛŒ تائےد کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ  ”حکمت آن مخفی است “ اس Ú©ÛŒ وجہ پوشےدہ اورغےرمعلوم ہے Û” (جلاٴالعےون ص Û²Û¹Û¸) علماء کابیان ہے کہ آپ کایہ نام خود حضرت محمدمصطفی Ù†Û’ رکھا تھا Û” ملاحظہ ہو روضة الاحباب وےنابع المودة Û” مورخ اعظم ذاکرحسین تاریخ اسلام جلد Û± ص Û³Û± میں لکھتے ہیں کہ ”آنحضرت Ù†Û’ فرمایا کہ میرے بعد بارہ خلےفہ قرےش سے ہوں Ú¯Û’ آپ Ù†Û’ فرمایا کہ آخرزمانہ میں جب دنیا ظلم وجورسے بھرجائے Ú¯ÛŒ ،تومےری اولاد میں سے مہدی کاظہورہوگا جوظلم وجورکودورکرکے دنیا کوعدل وانصاف سے بھردے گا Û” شرک وکفرکودنیا سے نابود کردے گا ØŒ نام  ”محمد “ اورلقب ” مہدی “ ہوگا حضرت عیسی آسمان سے اترکر اس Ú©ÛŒ نصرت کریں Ú¯Û’ اوراس Ú©Û’ Ù¾Û’Ú†Ú¾Û’ نماز Ù¾Ú‘Ú¾Û’Úº Ú¯Û’ ،اوردجال کوقتل کریں Ú¯Û’Û”

آپ کی کنیت :

          اس پرعلماٴ فریقین کااتفاق ہے کہ آپ Ú©ÛŒ کنےت ” ابوالقاسم “ اورآپ ابوعبداللہ تھی اوراس پربھی علماٴ متفق ہیںکہ ابوالقاسم کنےت خود سرورکائنات Ú©ÛŒ تجوےزکردہ ہے Û” ملاحظہ ہو جامع صغےرص Û±Û°Û´ تذکرہ خواص الامة Û²Û°Û´ روضة الشہداٴ ص Û´Û³Û¹ صواعق محرقہ ص Û±Û³Û´ شواہدالنبوت ص Û³Û±Û² ØŒ کشف الغمہ ص Û±Û³Û° جلاٴالعےون ص Û²Û¹Û¸ Û”

          یہ مسلمات سے ہے کہ آنحضرت صلعم Ù†Û’ ارشادفرمایا ہے کہ مہدی کانام مےرانام اوران Ú©ÛŒ کنےت مےری کنےت ہوگی Û” Ù„Û’Ú©Ù† اس روآیت میں بض اہل اسلام Ù†Û’ یہ اضافہ کیاہے کہ آنحضرت Ù†Û’ یہ بھی فرمایاہے کہ مہدی Ú©Û’ باپ کانام میرے والد محترم کانام ہوگا مگر ہمارے راوےوں Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ روآیت نہیں Ú©ÛŒ اورخود ترمذی شرےف میںبھی ” ا سم ابیہ اسم ابی “ نہیں ہے ،تاہم بقول صاحب المناقب علامہ کنجی شافعی یہ کہاجاسکتاہے کہ روآیت میں لفظ ”ابیہ“ سے مراد ابوعبداللہ الحسین ہیں Û” یعنی اس سے اس امرکی طرف اشارہ ہے کہ امام مہدی حضرت امام حسین Ú©ÛŒ اولادسے ہیں Û”

آپ Ú©Û’ القاب   :

          آپ Ú©Û’ القاب مہدی ØŒ حجة اللہ ØŒ خلف الصالح ØŒ صاحب ا لعصر، صاحب الامر ØŒ والزمان القائم ØŒ الباقی اورالمنتظرہیں Û” ملاحظہ ہو تذکرہ خواص الامة Û²Û°Û´ ØŒ روضة الشہداٴ ص Û´Û³Û¹ ØŒ کشف الغمہ Û±Û³Û± ØŒ صواعق محرقہ Û±Û²Û´ ،مطالب السؤال Û²Û¹Û´ ،اعلام الوری Û²Û´ حضرت دانیال نبی Ù†Û’ حضرت امام مہدی علیہ السلام Ú©ÛŒ ولادت سے Û±Û´Û²Û° سال پہلے آپ کالقب منتظرقراردیاہے Û” ملاحظہ ہو کتاب دانیال باب Û±Û² آیت Û±Û² Û” علامہ ابن حجرمکی ØŒ المنتظرکی شرح کرتے ہوے لکھتے ہیں کہ انھےں منتظریعنی جس کاانتظارکیاجائے اس لئے کہتے ہیں کہ وہ سرداب میں غائب ہوگئے ہیں اوریہ معلوم نہیں ہوتا کہ کہاں سے گئٴے (مطلب یہ ہے کہ لوگ ان کاانتظارکررہے ہیں ،شیخ العراقےن علامہ شیخ عبدالرضا تحرےرفرماتے ہیں کہ آپ کومنتظراس لئے کہتے ہیں کہ آپ Ú©ÛŒ غیبت Ú©ÛŒ وجہ سے آپ Ú©Û’ مخلصےن آپ کاانتظارکررہے ہیں Û” ملاحظہ ہو۔ (انوارالحسینیہ جلد Û² ص ÛµÛ· طبع بمبئی)Û”

آپ کاحلیہ مبارک

 

          کتاب اکمال الدےن میں شیخ صدوق فرماتے ہیں کہ سرورکائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کاارشادہے کہ امام مہدی ،شکل وشباہت خلق وخلق شمائل وخصاےل ،اقوال وافعال میں میرے مشابہہ ہوں Ú¯Û’Û”

            آپ Ú©Û’ حلیہ Ú©Û’ متعلق علماٴ Ù†Û’ لکھا ہے کہ آپ کارنگ گندگون ØŒ قدمیانہ ہے Û” آپ Ú©ÛŒ پےشانی Ú©Ú¾Ù„ÛŒ ہوئی ہے اورآپ Ú©Û’ ابرو Ú¯Ú¾Ù†Û’ اورباہم پےوستہ ہیں Û” آپ Ú©ÛŒ ناک بارےک اوربلند ہے آپ Ú©ÛŒ آنکھےں بڑی اورآپ کا چہر ہ نہآیت نورانی ہے Û” آپ Ú©Û’ داہنے رخسارہ پرایک تل ہے ”کانہ کوکب دری “ جوستارہ Ú©ÛŒ مانند چمکتاہے ØŒ آپ Ú©Û’ دانت چمکداراورکھلے ہوئے ہیں Û” آپ Ú©ÛŒ زلفےں کندھوں پرپڑی رہتی ہیں Û” آپ کاسےنہ چوڑا اورآپ Ú©Û’ کندھے Ú©Ú¾Ù„Û’ ہوئے ہیں آپ Ú©ÛŒ پشت پراسی طرح مہرامامت ثبت ہے جس طرح پشت رسالت مآب پرمہرنبوت ثبت تھی (اعلام الوری ص Û²Û¶Ûµ وغایۃ المقصود جلد Û± ص Û¶Û´ ونورالابصارص Û±ÛµÛ²) Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 next