حضرت امام محمد مهدی عليه السلام



تین سال کی عمرمیں حجت اللہ ہونے کادعوی

  :

          کتب توراےخ وسےر سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ Ú©ÛŒ پرورش کاکام جناب جبرئےل علیہ ا لسلام Ú©Û’ سپرد تھا اوروہ ہی آپ Ú©ÛŒ پرورش وپرداخت کرتے تھے  ظاہرہے کہ جوبچہ ولادت Ú©Û’ وقت کلام کرچکاہو اورجس Ú©ÛŒ پرورش جبرئےل جےسے مقرب فرشتہ Ú©Û’ سپرد ہووہ ےقےنا دنیا میں چنددن گزارنے Ú©Û’ بعد بہرصورت اس صلاحےت کامالک ہوسکتاہے کہ وہ اپنی زبان سے حجت اللہ ہونے کادعوی کرسکے Û” علامہ اربلی لکھتے ہیں کہ احمد ابن اسحاق اورسعدالاشقری ایک دن حضرت امام حسن عسکری Ú©ÛŒ خدمت میں حاضرہوئے اورانھوںنے خیال کیا کہ آج امام علیہ السلام سے یہ دریافت کریں Ú¯Û’ کہ آپ Ú©Û’ بعد حجت اللہ فی الارض کون ہوگا ØŒ جب سامناہوا توامام حسن عسکری Ù†Û’ فرمایا کہ اے احمد !تم جودل میں Ù„Û’ کرآئے ہو میں اس کا جواب تمہیں دےئے دےتاہوں ،یہ فرماکرآپ اپنے مقام سے اٹھے اوراندجاکرےوں واپس آئے کہ آپ Ú©Û’ کندھے پرایک نہآیت خوب صورت بچہ تھا ،جس Ú©ÛŒ عمرتین سال Ú©ÛŒ تھی Û” آپ Ù†Û’ فرمایا کہ اے احمد !میرے بعد حجت خدایہ ہوگا اس کانام محمد اوراس Ú©ÛŒ کنےت ابوالقاسم ہے یہ خضرکی طرح زندہ رہے گا Û” اورذوالقرنےن Ú©ÛŒ طرح ساری دنیاپرحکومت کرے گا ۔احمدبن اسحاق Ù†Û’ کہا مولا! کوئی اےسی علامت بتادےجئے کہ جس سے دل کواطمےنان کامل ہوجائے Û” آپ Ù†Û’ امام مہدی Ú©ÛŒ طرف متوجہ ہوکرفرمایا ،بےٹا ! اس کوتم جواب دو Û” ا مام مہدی علیہ السلام Ù†Û’ کمسنی Ú©Û’ باوجود بزبان فصےح فرمایا  : ”اناحجة اللہ وانا بقےةاللہ “ Û” میں ہی خدا Ú©ÛŒ حجت اورحکم خداسے باقی رہنے والاہوں، ایک وہ دن آئے گاجس میں دشمن خداسے بدلہ لوں گا ØŒ یہ سن کراحمدخوش ومسروراورمطمئن ہوگئے (کشف الغمہ Û±Û³Û¸ )

پانچ سال کی عمرمیں خاص الخاص اصحاب سے آپ کی ملاقات

 

          ےعقوب بن منقوش ومحمد بن عثمان عمری وابی ہاشم جعفری اورموسی بن جعفربن وہب بغدادی کابیان ہے کہ ہم حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام Ú©ÛŒ خدمت میں حاضرہوئے اورہم Ù†Û’ عرض Ú©ÛŒ مولا! آپ Ú©Û’ بعد امرامامت کس Ú©Û’ سپرد ہوگا اورکون حجت خداقرارپائے گا Û” آپ Ù†Û’ فرمایا کہ مےرا فرزند محمدمیرے بعد حجت اللہ فی الارض ہوگا ہم Ù†Û’ عرض Ú©ÛŒ مولا ہمیں ان Ú©ÛŒ زیارت کروادےجئے آپ Ù†Û’ فرمایا وہ پردہ جوسامنے آوےختہ ہے اسے اٹھاؤ Û” ہم Ù†Û’ پردہ اٹھا یا ØŒ تواس سے ایک نہآیت خوب صورت بچہ جس Ú©ÛŒ عمرپانچ سال تھی برآمدہوا ،اور وہ آکر امام حسن عسکری Ú©ÛŒ آغوش میں بےٹھ گیا۔ ا مام Ù†Û’ فرمایاکہ یہی مےرافرزند میرے بعد حجت اللہ ہوگا محمد بن عثمان کا کہناہے کہ ہم اس وقت چالےس افراد تھے اورہم سب Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ زیارت Ú©ÛŒ Û” امام حسن عسکری Ù†Û’ اپنے فرزند امام مہدی کوحکم دیا کہ وہ اندرواپس Ú†Ù„Û’ جائیں اورہم سے فرمایا : ”شمااورا نخواھےد دےد غےرازامروز “ کہ اب تم آج Ú©Û’ بعد پھراسے نہ دےکھ سکوگے Û” چنانچہ اےساہی ہوا ØŒ پھرغیبت شروع ہوگئی (کشف الغمہ ص Û±Û³Û¹ وشواہدالنبوت ص Û²Û±Û³) علامہ طبرسی اعلام الوری Ú©Û’ ص Û²Û´Û³ میں تحرےرفرماتے ہیں کہ آئمہ Ú©Û’ نزدےک محمد اورعثمان عمری  دونوں ثقہ ہیں Û” پھراسی صفحہ میں فرماتے ہیں کہ ابوہارون کاکہنا ہے کہ میں Ù†Û’ بچپن میں صاحب الزمان کودےکھا ہے ” کانہ القمرلےلة البدر “ ان کا چہرہ چودھوےں رات Ú©Û’ چاند Ú©ÛŒ طرح چمکتاتھا Û”

امام مہدی نبوت کے آئینہ میں

 

          علامہ طبرسی Ûº بحوالہ حضرات معصومےن علیہم السلام تحرےرفرماتے ہیں کہ حضرت امام مہدی علیہ ا لسلام میں بہت سے انبیاٴ Ú©Û’ حالات وکےفیات نظرآتے ہیں Û” اورجن واقعات سے مختلف انبیاٴ کودوچارہوناپڑا Û” وہ تمام واقعات آپ Ú©ÛŒ ذات ستودہ صفات میں دکھا ئی دےتے ہیں مثال Ú©Û’ لئے حضرت نوح ،حضرت ابراہےم ØŒ حضرت موسی ،حضرت عیسی ØŒ حضرت اےوب ،حضرت ےونس ØŒ حضرت محمدمصطفی صلعم کولے لےجئے اور ان Ú©Û’ حالات پرغورکےجئے ØŒ آپ کوحضرت نوح Ú©ÛŒ طویل زندگی نصےب ہوئی حضرت ابراہےم Ú©ÛŒ طرح آپ Ú©ÛŒ ولادت چھپائی گئی Û” اورلوگوں سے کنارہ Ú©Ø´ ہوکر روپوش ہونا پڑا Û” حضرت موسی Ú©ÛŒ طرح حجت Ú©Û’ زمین سے اٹھ جانے کا خوف لاحق ہوا ØŒ اورانھےں Ú©ÛŒ ولادت Ú©ÛŒ طرح آپ Ú©ÛŒ ولادت بھی پوشےدہ رکھی گئی ØŒ اورانھےں Ú©Û’ ماننے والوں Ú©ÛŒ طرح آپ Ú©Û’ ماننے والوں Ú©Ùˆ آپ Ú©ÛŒ غیبت Ú©Û’ بعد ستایا گیا Û” حضرت عیسی Ú©ÛŒ طرح آپ Ú©Û’ بارے میں لوگوں Ù†Û’ اختلاف کیا حضرت اےوب Ú©ÛŒ طرح تمام امتحانات Ú©Û’ بعد آپ کوفرج وکشائش نصےب ہوگی ۔حضرت ےوسف Ú©ÛŒ طرح عوام اورخواص سے آپ Ú©ÛŒ غیبت ہوگئی حضرت ےونس Ú©ÛŒ طرح غیبت Ú©Û’ بعد آپ کا ظہورہوگا یعنی جس طرح وہ اپنی قوم سے غائب ہوکربڑھاپے Ú©Û’ باوجود نوجوان تھے Û” ا سی طرح آپ کا جب ظہورہوگا توآپ چالےس سالہ جوان ہوں Ú¯Û’ اورحضرت محمد مصطفی Ú©ÛŒ طرح آپ صاحب السےف ہوں Ú¯Û’ Û” (اعلام الوری ص Û²Û¶Û´ طبع بمبئی Û±Û³Û±Û² ہجری )

امام حسن عسکری Ú©ÛŒ شہادت   :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 next