حضرت امام محمد مهدی عليه السلام



۳۱علامہ شبلنجی Ù†Û’ نورالابصارکے ص۱۵۲ طبع مصر۱۲۲۲میںبحوالہ کتاب البیان لکھا ہے کہ امام مہدی  غائب ہونے Ú©Û’ بعد اب تک زندہ اورباقی ہیں اوران Ú©Û’ وجود Ú©Û’ باقی ،اورزندہ ہونے میں کوئی شبہ نہیں ہے وہ اسی طرح زندہ اورباقی ہیں جس طرح حضرت عیسی ،حضرت خضراورحضرت الیاس وغےرہم زندہ اورباقی ہیں ان اللہ والوں Ú©Û’ علاوہ دجال ،ابلےس بھی زندہ ہیں جےسا کہ قرآن مجید صحیح مسلم ،تاریخ طبری وغےرہ سے ثابت ہے لہذا  ”لاامتناع فی بقائہ“ان Ú©Û’ باقی اورزندہ ہونے میں کوئی Ø´Ú© وشبہ Ú©ÛŒ گنجائش نہیں ہے علامہ چلپی کتاب کشف الظنون Ú©Û’ ص۲۰۸ میں لکھتے ہیں کہ کتاب البیان فی اخبارصاحب الزمان ابوعبداللہ محمد بن ےوسف کنجی شافعی Ú©ÛŒ تصنےف ہے Û” (علامہ فاضل روزبہان Ú©ÛŒ ابطال الباطل میں ہے کہ امام مہدی قائم ومنتظرہیں وہ آفتاب Ú©ÛŒ مانند ظاہرہوکردنیاکی تارےکی ،کفرزائل کردے Ú¯Û’ Û”

۳۱ علامہ علی متقی کی کتاب کنزالعمال کی جلد۷ کے ص۱۱۴ میں ہے کہ آپ غائب ہیں ظہورکرکے ۹سال حکزمت کریں گے ۔

۳۲علامہ جلال الدےن سیوطی کی کتاب درمنشورجلد۳ص ۲۳میں ہے کہ امام مہدی کے ظہورکے بعد عیسی نازل ہوںگے وغےرہ۔

امام مہدی Ú©ÛŒ غیبت اورآپ کاوجود وظہورقرآن مجیدکی روشنی میں   :

          حضرت امام مہدی علیہ السلام Ú©ÛŒ غیبت اورآپ Ú©Û’ موجودہونے اورآپ Ú©Û’ طول عمرنےزآپ Ú©Û’ ظہوروشہود اورظہورکے بعد سارے دےن کوایک کردےنے Ú©Û’ متعلق Û¹Û´ آیتےں قرآن مجید میں موجود ہیں جن میں سے اکثردونوں فرےق Ù†Û’ تسلےم کیاہے ۔اسی طرح بے شمارخصوصی احادےث بھی ہیںتفصےل Ú©Û’ لئے ملاحظہ ہو غایۃ المقصود وغایۃالمرام علامہ ہاشم بحرانی اورےنابع المودة ،میں اس مقام پرصرف دوتین آیتےں لکھتاہوں :

Û± ) آپ Ú©ÛŒ غیبت Ú©Û’ متعلق  : آلم ذلک الکتاب لارےب فیہ ھدی للمتقےن الذےن ےومنون بالغےب ہے حضرت محمدمصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیںکہ اےمان بالغےب سے امام مہدی Ú©ÛŒ غیبت مراد ہے Û”Ù†Û’Ú© بخت ہیں وہ لوگ جوان Ú©ÛŒ غیبت پرصبرکریں Ú¯Û’ اورمبارک باد Ú©Û’ قابل ہیں Û” وہ سمجھدار لوگ جوغیبت میں بھی ان Ú©ÛŒ محبت پرقائم رہیں Ú¯Û’ Û”(ےنابع المودة ص۳۷۰طبع بمےئی )

Û² ) آپ Ú©Û’ موجود اورباقی ہونے Ú©Û’ متعلق  ”جعلھا کلمةباقےة فی عقبہ  “ ہے ابراھےم Ú©ÛŒ نسل میں کلمہ باقیہ کوقراردیاہے جوباقی اورزندہ رہے گا اس کلمہ باقیہ سے امام مہدی کاباقی رہنا مراد ہے اوروہی آل محمد میں باقی ہیں Û”(تفسیرحسینی علامہ حسین واعظ کاشفی ص۲۲۶) Û”

0)    آپ Ú©Û’ ظہوراورغلبہ Ú©Û’ متعلق  ”ےظہرہ علی الدےن کلہ  “ جب امام مہدی بحکم خداظہورفرمائےں Ú¯Û’ توتمام دےنوں پرغلبہ حاصل کرلےں Ú¯Û’ یعنی دنیا میں سوا ایک دےن ا سلام Ú©Û’ کوئی اوردےن نہ ہوگا Û”(نورالابصارص۱۵۳ طبع مصر)Û”

1)     

امام مہدی کاذکرکتب آسمانی میں



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 next