فلسطینی انتفاضہ(تحریک)، انقلاب اسلامی ایران کا نتیجہ



٥۔ مقابلوں میں استمرار اور دوام

فلسطینی گروہوں کے مقابلوں میں استمرار نہیں پایا جاتا تھا ایک زمانہ میں ہوگئے اور اسرائیل کو کچھ فوجی نقصان پہنچاکر ایک مدت تک تعطیل ہوگئے، لیکن انتفاضہ ایسی تحریک ہے جس میں استمرار اور دوام پایا جاتا ہے اور اس نے اسرائیل کو بہت سے سیاسی، اقتصادی، اور نظامی نقصانات پہنچائے ہیں اور عوامی فوج کی آمادہ سازی اور مقابلوں میں تداوم کی وجہ سے بین الاقوامی حمایت بھی حاصل کئے ہوئے ہے ۔

٦۔ بیرونی ملکوں سے توقعات کی بجائے اپنی داخلی بضاعت پر تکیہ کرنا

جیسا کہ انتفاضہ سے پہلے فلسطینی تنظیموں کے بارے میں ذکر ہوچکا ہے کہ اکثر قریب باتفاق فلسطینی مقابلوں کے تمام گروہ علاقے کے عربی ملکوںسے وابستہ اور مشرقی اور مغربی تفکرات اور اندیشوں کے تحت تاثیر تھے اور وہ گروہ جس ملک میں بھی مقیم ہوتے اس کی سیاست کے مطابق عمل کرتے تھے، جب کہ انتفاضہ اپنی داخلی طاقت پر بھروسہ کرتی ہے کہ جس کی شہری اور دیہاتی لوگوں کے علاوہ کسی اور کی طرف سے حمایت نہیں ہوتی اور ان کے ارادے اور پروگرام فقط اُن ضرورتوں اور روشوں پر تکیہ کئے ہوتے ہیں جن کی وہ خود تشخیص دیتے ہیں ۔

انتفاضہ کی بنیادیں

 Ø§Ø³Ù„امی اصول گرائی اسلام اور احکام اسلام سے الہام حاصل کرتے ہوئے کسی ایک طبقہ یا کسی خاص قشر میں محدود نہیں ہے، بلکہ یہ ایک وسیع اور فراگیر تحریک ہے کہ جو معاشرے Ú©Û’ تمام طبقات، چاہے وہ عورت ہو یا مرد، بوڑھا ہو یا جوان، شہری ہو یا دیہاتی، Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ والا ہو یا کاریگر، یہاں تک کہ اس میں چھوٹے بچے بھی شریک ہیں، البتہ اس تحریک Ú©ÛŒ اصلی قوت اور سرگرم وپرحرارت طاقت Ú©Ùˆ روحانی روشن فکر ،جوان، Ù¾Ú‘Ú¾Û’ Ù„Ú©Ú¾Û’ افراد اور اسٹوڈینٹ تشکیل دیتے ہیں Û”

١۔ روحانی (دینی علماء):

 Ù…سجدیں اور دینی علماء مقابلہ Ú©Û’ اصلی منبع اور سیاسی اور اجتماعی سرگرمیوں Ú©Ùˆ تشکیل دینے والے اور احکام قوانین اسلامی سے سبق لیتے ہوئے ظلم وستم Ú©Û’ ساتھ مقابلے کرنے Ú©Û’ نفسیاتی انگیزے Ú©Ùˆ ابھارنے، فوجیوں Ú©Û’ درمیان ہماہنگی اور اتحاد پیدا کرنے، سیاسی اور اجتماعی فعّالیتوں Ú©Ùˆ بڑھانے اور انتفاضہ Ú©Ùˆ شدّت بخشنے Ú©Û’ لئے اصلی اور بنیادی کردار ادا کرتے ہیں، ان میں سے حماس کا رہبر شیخ احمد یاسین اور شیخ عبدالعزیز عودہ، جہاد اسلامی کا معنوی رہنما اور شیخ عبداﷲ درویش Ú©Û’ نام اس بنیاد Ú©Ùˆ تشکیل دینے میں قابل ذکر ہیں Û”

٢۔ اسٹوڈینٹ:

ملّت فلسطین کے مقابلوں کے میدان میں اسلامی اصول گرائی کی سب سے واضح اور روشن نشانیوں کو یونیورسٹیوں میں اور اسٹوڈینٹ کی اتحادی انجمن کے کنٹرول کو مسلمان اسٹوڈینٹس کے ہاتھوںمیں ہونے میں مشاہدہ کیا جاسکتا ہے، التجاح، بیرزیت، غزہ، بیت المقدس اور الخلیل جیسی یونیورسٹیوں میں اسلامی سرگرمیوں میں غور کرنے سے اسلامی طاقتوں کی سرگرمیوں میں اضافہ ہوتا معلوم ہوتا ہے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 next