ثقلین کے آئینے میں موعود کی علامت



۱۔ امام ترمذی م ۲۷۹ھ،وہ مہدویت سے متعلق تین روایت کے بارے میں لکھتے ھیں: یہ سب احادیث حسن اور صحیح ھیں[24]

اس باب کی چوتھی حدیث کے بارے میںکہتا ھے:یہ ایک حسن حدیث ھے[25]

۲۔حافظ ابو جعفر عقیلی م۳۲۲ھ وہ ضعیف حدیث نقل کرنے کے ضمن میں کہتا ھے: مہدی کے سلسلہ میں معتبر احادیث دیگر طرز کے ساتھ اس تعبیر کے خلاف وارد ھوئی ھیں[26]

۳۔ حاکم نیشاپوری م۳۰۵ھ، وہ اس باب کی چار حدیث کے سلسلہ میں کہتا ھے:یہ احادیث صحیح السند ھیں، لیکن انھیں ذکر نھیں کیا ھے[27]

یہ احادیث ان شرائط کے ساتھ جو امام بخاری[28] اور امام مسلم نے ذکر کی ھیں، صحیح السند ھیں اگرچہ ان دونوں نے ان تینوں حدیثوں کو ذکر نھیں کیا ھے[29]

اور دیگر آٹھ حدیث کے بارے میں اس طرح ذکر کرتے ھیں:یہ احادیث شیخین کی شروط کی بناء پر صحیح السند ھیں، ھر چند کہ ان دونوں نے ان احادیث کو ذکر نھیں کیا ھے[30]

۴۔ امام بیہقی م ۴۵۸ھ،کہتا ھے:وہ احادیث جو مہدی کے قیام کے باب میں وارد ھوئی ھیں، سند کے لحاظ سے صحیح اور بے اشکال ھیں[31]

ÛµÛ” امام بغوی Ù… ۵۱۰یا  ۵۱۶ھاس Ù†Û’ امام مہدی(علیہ السلام) سے متعلق حدیث Ú©Ùˆ صحیح احادیث Ú©Û’ ساتھ ذکر کیا Ú¾Û’[32] اور آنحضرت Ú©Û’ سلسلہ Ú©ÛŒ پانچ احادیث Ú©Ùˆ حسن احادیث Ú©ÛŒ فصل میں اپنی کتاب مصابیح السنہ میں ذکر کیا Ú¾Û’[33]

۶۔ ابن اثیر م ۶۰۶ھ نے اپنی کتاب النھایہ میں”ھدی“ کے مادہ کے ذیل میں اس طرح ذکر کیا ھے: خلفا راشدین مہدیین کی حدیث سنت اسی اصل سے ھے، و المہدی یعنی ایسا شخص جسے خدا وند سبحان نے حق کی طرف ہدایت کی ھو۔ اور افراد کا نام بھی استعمال ھوا ھے، یھاں تک کہ کثیر الاستعمال اسامی کے مانند ھو گیا ھے اور وہ مہدی موعود جس کے آخرزمانہ میں آنے کی رسول اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)نے بشارت دی ھے وہ بھی اسی نام سے مو سوم ھے[34]

ایسی بات ایک ایسے شخص ھی سے صادر ھو سکتی ھے جو احادیث مہدی کی صحت بلکہ تواتر کا عقیدہ رکھتا ھو۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 next