مہدی موعود محمد بن حسن عسکری(علیہ السلام) ھیں



۵۔صیمرہ سے؛زیدان۔

۶۔قم سے؛حسن بن نضر، محمد بن محمد، علی بن محمد بن اسحاق اور اس کے باپ، نیز حسن بن یعقوب۔

۷۔ری سے؛ قاسم بن موسی اور ان کے فرزند ابو محمد بن ھارون، علی بن محمد، محمد بن محمد کلینی ا ور ابوجعفر رفاء۔

۸۔قزوین سے؛مرداس اور علی بن احمد۔

۹۔ نیشاپور سے؛محمد بن شعیب بن صالح۔

۱۰۔ یمن سے؛فضل بن یزید، حسن بن فضل بن یزید، جعفری، ابن اعجمی ا ور علی بن محمدشمشاطی۔

۱۱۔ مصر سے؛ابو رجاء و غیرہ۔

۱۲۔ نصیبین سے؛ ابو محمد حسن بن وجناو نصیبی، اسی طرح ان افراد کے اسما بھی ذکر کئے ھیں ”جو سرزمین شھر زور، فارس، قابس اور مرو“ کے علاقے سے تعلق رکھتے تھے اور حضرت کی زیارت سے مشرف ھوئے ھیں[67]

امام مہدی(علیہ السلام) کے دیدار کے بارے میں غلاموں، خادموں اور کنیزوں کی گواھی

وہ لوگ حضرت امام حسن عسکری(علیہ السلام) کے گھر میں بہ حیثیت خادم کام کرتے تھے جن میں بعض کنیزیں بھی شامل ھوں گی من جملہ انھوں نے حضرت امام مہدی(علیہ السلام) سے ملاقات کی ھے، جیسے طریف گھر کے غلام[68] اور ابراھیم بن عبدہ نیشاپوری کی خادمہ جو اپنے آقا کے ھمراہ، امام کے چھرہ انور کی زیارت سے مشرف ھوئیں[69] اور غلام ابوالادیان[70] اور غلام ابوغانم جو کہتا ھے



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 next