حضرت امام مہدی(علیہ السلام) کی ولادت کے متعلق علمائے اھل سنت کا اعتراف



اور آپ کے ظھور کے بارے میں خبریں بہت زیادہ ھیں اور آپ کی نور افشانی پر کثرت سے احادیث پائی جاتی ھیں نیز یہ کہ آپ کی تابش اور درخشندگی سے زمانے کی ظلمتیںچھٹ جائیںگی چونکہ شب کے سینہ میں روح پھونکنے اور روئے زمین پر اپنے عدالت کے نور کو وسیع کرنے میں ماہ کامل کی نورانیت اور درخشندگی سے کھیں زیادہ دلالت کرتی ھیں[23]

۹۔ سلیمان ابراھیم معروف بہ قندوزی حنفی (م ۱۲۷۰ھ) قندوزی کو علماء کے اس گروہ میں شمار کرنا چاھیئے جنھوں نے امام مہدی(علیہ السلام) کی ولادت اور ان کے منتظر ھونے کی تصریح کی ھے ان باتوں اور دلیلوں سے کھیں زیادہ یقینی حدیث اور قطعی خبر یہ ھے کہ قائم کی ولادت نیمہ شعبان ۲۵۵ھ کی شب کو -”سامرا“ شھر میں ھوئی ھے[24]

اسی حد تک علماء اھل سنت Ú©Û’ نظر یات نقل کرنے پر اکتفا کر تے ھیں قابل توجہ بات یہ Ú¾Û’ کہ ان دانشوروںکے اسماء جو امام مہدی(علیہ السلام) Ú©ÛŒ ولادت کا عقیدہ رکھتے ھیں یا جن لوگوں Ù†Û’ اس بات Ú©ÛŒ تصریح Ú©ÛŒ Ú¾Û’ کہ منظور نظر بچہ ÙˆÚ¾ÛŒ مہدی منتظر(علیہ السلام) آخر الزمان Ú¾Û’ØŒ یھاں پر جن لوگوں Ú©Û’ اسماء Ú¾Ù… Ù†Û’ ذکر کئے ھیں ان لوگوں Ú©Û’ اسماء سے کئی گنا زیادہ ھیں۔ نیز اس سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ Ú¾Ù… Ù†Û’ تحقیق Ùˆ جستجو Ú©Û’ بعد کا اس باب میں اشارہ کیا Ú¾Û’Û” 

دوسری فصل کے تعلیقے

(۱) ”مہدویت کی گفتگو“ مہدی موعود(علیہ السلام) سے متعلق حصہ میں دو اصلی محور کی حامل ھے :

کلی محور (بحث کبروی)، جزئی محور (بحث صغروی) یعنی جزئیات سے متعلق

پھلا محور اس سوال کا جواب ھے کہ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں آیا بنیاد ی طور پر ایک مسلمان فرد کو آخری زمانہ میں ایک منجی موعود کے انتظار کا عقیدہ رکھنا چاھیئے یا نھیں؟

لہذا یہ محور اصل عقیدہ منجی کے اثبات کا ذمہ دار ھے۔

دوسرا محور اس سوال کا جواب ھے کہ منجی موعود کون ھے؟ اور اسلام نے اسلامی معاشرہ میں کس شخص کو مہدی موعود(علیہ السلام) کے مصداق کے عنوان سے متعارف کرایا ھے

طبعی طور پر آپ کے نسب اور خاندان کی شناخت کے لئے ان مورد اعتماد ماخذ اور منابع کے علاوہ کہ جس کی خود دین نے پیشین گوئی کی ھے۔ رجوع نھیں کیا جاسکتا،

اس لحاظ سے، خاندان عصمت و طھارت (ع)کی تلاش کرتے ھوئے جو قانونی اور اطمینان بخش اور صاحب شریعت ھیں، مہدی موعود(علیہ السلام) کے خاندان شناسی کے باب میں ان حضرات کے نظریوں کو تلاش کریں گے۔ اس غرض سے اس کتاب کو انوار احادیث کے درخشاں مشعل ہدایت سے آراستہ کریں گے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 next