حضرت امام مہدی(علیہ السلام) کی ولادت کے متعلق علمائے اھل سنت کا اعتراف



عمرو اھوازی سے مروی ھے کہ انھوں نے کھا: مجھے ابومحمد نے اپنے فرزند کی زیارت کرائی اور کھا: میرے بعد یہ تمھارے آقا اور مالک ھیں[49]

تیسری حدیث

فضل بن شاذان نے اپنی ”الرجعة“ نامی کتاب میں فرمایا ھے: ھم سے محمد بن علی حمزہ علوی نے حدیث بیان کی اور انھوں نے کھا: ابومحمد(علیہ السلام) کو میں نے یہ کہتے ھوئے سنا ھے کہ آپ فرمارھے تھے:

ولی خدا اور اس کے بندوں پر حجت اور میرے بعد میرا خلیفہ ۲۵۵ھ، ۱۵/شعبان کو طلوع فجر کے وقت پیدا ھوچکا ھے[50]

زید بن ارقم کی روایت کے مطابق حدیث ثقلین اھل سنت کی حدیث کی ساٹھ کتابوں سے زیادہ میں مذکور ھے جیسے:

۱۔ صحیح ترمذی، ج/۱۳، ص/۲۰۰۔

۲۔ سنن بیھقی، ج/۱۰، ص/۱۱۳ و ۱۴۸۔

۳۔صحیح مسلم، ج/۷ ص/۱۲۲۔ ۱۲۳۔

۴۔سنن دار می، ج/۲، ص/۳۱ ۴۔

۵۔ تفسیر ابن کثیر، ج/۹، ص/۱۱۴۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 next