حضرت امام مہدی(علیہ السلام) کی ولادت کے متعلق علمائے اھل سنت کا اعتراف



۴۲۔ علی بن شھاب بن محمد الھمدانی (م ۷۸۶ھ)اپنی دو کتابوں ”مودة القربیٰ“ و ”اھل العباء“ میں کہ جس کا ایک نسخہ ناصریہ لائبریری لکھنو ھندوستان میں محفوظ ھے۔ بنابدیع کے باب میں اسے نقل کیا ھے

۴۳۔ محب الدین ابی الولید مھمد بن شحنة الحنة الحلبی الحنفی (م ۸۱۵ھ) روضة المناظر فی اخبار الاوائل و الاواخر، ج/۱، ص/۲۹۴ کہ جو مروج الذھب سال ۱۳۰۳ ھجری کے حاشےہ پر زیور طبع سے آراستہ ھوئی ھے۔

۴۴۔ محمد بن محمد بن محمود البخاری معروف بہ خواجہ پارسا حنفی نقشبندی (م ۸۲۲ھ) فصل الخطاب مجلس شورای اسلامی کی لائبریری میں اس کا خطی نسخہ موجود ھے

۴۵۔ شھاب الدین احمد بن شمس الدین بن عمر الزاولی الدولت آبادی الھندی الحنفی (م ۸۴۸ھ) وہ جو کتاب تفسیری ”البحر المواج و السراج الوھاج“ کے مولف ھیں اپنی دوسری کتاب ”ھدایة السعداء فی مناقب السادات“ میں ولادت امام عصر(علیہ السلام) کی تصریح کی ھے۔ البرھان/ سید محسن امین و کشف الاستار و الزام الناصب/ حائری یزدی، ج/۱، ص/۳۲۱۔

۴۶۔ خواجہ افضل الدین بن صدر الدین ترکہ خجندی اصفھانی (م ۸۵۰ھ) تنقیح الادلة و العلل ص/۱۸، ۱۸۳ و ۱۸۷۔

۴۷۔ نور الدین، عبد الرحمن بن احمد بن قوام الدین الدشتی الجامی الحنفی (م ۸۹۸ھ) شواھد النبوة ص/۴۴ طبع لکنھو۔ ھند۔

۴۸۔نور الدین علی بن محمد بن الصباغ المالکی (م ۸۵۵ھ) الفصول المھمة فی معرفة الائمة ص/۲۸۷۔ ۳۰۰ وہ اس کتاب میں تاریخ ولادت، کیفیت غیبت، القاب، قیام مدت حکومت اور حضرت حجت(علیہ السلام) کے نسب مبارک کے بارے میں مفصّل اشارہ کرتے ھیں۔

۴۹۔ عبد الر حمن بسطامی (م ۸۵۵ھ) درة المعارف بہ نقل از: ینابیع المودة/ باب ۸۴۔

۵۰۔ سراج الدین محمد بن سید عبد اللہ بن محمد خزام الواسطی الرفاعی البغدادی (م ۸۵۵ھ) صحاح الاخبار فی نسب السادة الفاطمیة الاخیار، ص/۱۴۳ مصر /۱۳۰۶ ھجری۔

۵۱۔ محمد بن داود النسیمی المنز لاوی (م ۹۰۱ھ) ینابیع المودة/ قندوزی/باب ۸۶، ص/۵۶۶۔ طبع نجف کی نقل کے مطابق۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 next