حضرت امام مہدی(علیہ السلام) کی ولادت کے متعلق علمائے اھل سنت کا اعتراف



۸۲۔ عبد العزیز بن شاہ ولی اللہ الدھلوی (م ۱۲۳۹ھ) ”التحفة الاثنیٰ عشریة“ استقصاء الافھام ص/۱۱۹۔ کی نقل کے مطابق۔

۸۳۔ خالدبن احمد بن حسین النقشبندی (م ۱۲۴۲ھ)اپنے فارسی اشعار کے دیوان میں مجمع الفصحاء رضاقلی ھدایت ج/۲، ص/۱۱ تھران۔ ۱۳۲۹ شمسی۔ کی نقل کے مطابق۔

۸۴۔ رشید الدین الدھلوی الھندی (م ۱۲۴۳ھ) ایضاح لطافة المقال الامام الثانی عشر الموسوی ص/۴۷، نجف۔ ۱۹۷۳ میلادی۔

۸۵۔ محمد امین السویدی البغدادی (۱۲۴۶ھ) سبائک الذھب فی معرفة قبائل العرب ص/۷۸ المکتبة التجارےة۔ مصر۔

۸۶۔ جواد بن ابراھیم بن محمد ساباط القاضی الحنفی (م ۱۲۵۰ھ) البراھین السا باطےة فیما ےستقیم بہ دعائم الملة المحمدیة طبع عراقکشف الاستار کی نقل کے مطابق

۸۷۔ عبد الر حمن بن محمد بن حسین بن عمر الباعلوی الشافعی (م ۱۲۵۱ھ) بغیة المستر شدین فی تلخیص فتاویٰ بعض الائمة من العلماء المتاخرین ص/۲۹۶ طبع مصر۔

۸۸۔ سلیمان بن ابراھیم القندوزی الحنفی معروف بہ خواجہ کلان (۱۲۷۰ھ) اپنی گرانقدر اور مشھور کتاب ینابیع المودة ج/۳، ص/۱۱۴ میں۔

۸۹۔ عبد الکریم الیمانی (م پیش از ۱۲۹۱ھ)نے اپنے اشعار میں حضرت مہدی کی ولادت کی طرف اشارہ کیا ھے اور قندوزی نے اسے ینابیع المودة کے ۸۴/ویں باب میں ذکر کیا ھے۔

۹۰۔ شیخ حسن العداوی الحمزاوی الشافعی المصری (م ۱۳۰۳ھ) مشارق الانوار فی فوز اھل الاعتبار ص/۱۵۳ طبع مصر۔

۹۱۔ مولف تشیید المبانی (پیش از ۱۳۰۶ھ) استقصاء الافھام میر حامد حسین ھندی ص/۱۰۳ طبع لکھنو کی نقل کے مطابق۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 next