حضرت امام مہدی(علیہ السلام) کی ولادت کے متعلق علمائے اھل سنت کا اعتراف



اس صاحب تقوی تقی پر سلام اس پاکیزہ خو محمد پر سلام جو امید کا مرکز ھے

سلام بر نقی خوش خوی نیکو کار علی محترم، ھادی مردمان

نیک اور صالح، خوش رفتار نقی پر سلام لوگوں کے ھادی حضرت علی پر سلام

سلام بر سید عسکری امامی کہ سپاہ صدق وصفا رامجھز وآمادہ می سازد

سید عسکری پر سلام اور اس امام پر سلام جو صدق وصفا کا لشکر آمادہ کرتا ھے

سلام بر قائم منتظر  ابوالقاسم آن تندر Ùˆ نور ھدایت

قائم منتظر حضرت مہدی پر سلام ابو القاسم درخشاں نور ہدایت پر سلام

کہ چون خورشیدی در شب تار خواھد کرد

کہ جو سورج کی طرح تاریکی میں ظھور کریں گے

آن چنان کہ ازستم ھوا پرستان پر خواھد شد



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 next