مہدی کے معتقدین کے فرائض سے متعلق بحث



زمانہ غیبت میں امر بالمعروف و نھی المنکر کی دو خصوصیت ھے:

الف۔ انفرادی سطح پر ھر انقلاب کے کامیاب ھونے کے بعد اس کی پھلی اور اساسی ضرورت ایک آزمووہ اور قابل اعتماد انسانی طاقت کی ھے۔

اسی لحاظ سے سیاسی پار ٹیاں، احزاب و گروہ انجمن سازی کے مسئلہ کو کافی اھمیت دیتی ھیں لہٰذا عظیم عالمی مصلح کا انقلاب بھی اس قاعدہ سے مستثنیٰ نھیں ھے ایک ایسے انقلاب کی رھبری کے لئے جو چند براعظم میں وسیع پیمانہ پر ادارہ کر سکے اور جدید تمدن کو استوار کرے ایک غیر معمولی انسانی طاقت کی ضرورت ھے جس پر سب لوگ اعتماد کریں تا کہ عصر غیبت میں اس کے ظھور سے پھلے اس کا انتظار کرنے والے اپنے اندر بنیادی انقلاب اور تبدیلی پیدا کرلیں۔

حکومت مہدی کی انقلابی تحریک کا ایک اصلی امتیاز، پارسائی، تذکیہ باطن، مکارم اخلاق سے آراستگی وغیرہ ھے۔ یقینا اگر کوئی اےسا معاشرہ نہ ھو جو خیر ونیکی کی دعوت دینے والا ھو یا شروبرائی سے روکنے والا ھو تو مہذب و آراستہ نفوس کے رشد و ارتقاء کے لئے مناسب حالات فراھم نھیں کرسکیں گے؛ بالخصوص اگر یہ فےصلہ نہ کیا جائے کہ معنوی استعداد اور صلاحیت تنگ قالب میں محصور ھو۔

لہٰذا امر بالمعروف و نھی عن المنکر ھر ایک فرد کے لئے عالمی اصلاح کرنے والی حکومت کے ار کان اور عُمَّال کی تربیت کے لئے اساسی ضرورت ھے ایسی حکومت جس میں فوج اور لشکر کے لئے بہترین کمانڈروں اور ملک کے لئے سربرآوردہ افراد (عہدہ دار) درکارھیں اور دوسرے مرحلہ میں اس عظیم گروہ کے درمیان مدیروں اور کمانڈروں کی احتیاج ھے۔

ب۔ حکومتی سطح پر عالمی مصلح کا انتظار کرنے والے کی ذمہ داری ھے کہ حکومت کے لئے بڑے سے بڑے چیلنجوں کا واقعی مقابلہ کریں جھاں یہ ھو کہ ”اَلنَّاسُ عَلٰی دِین مُلُوْکِھِمْ“ (اگرچہ آج کل بادشاھی سلطنت (حکومت) دھیرے دھیرے کلی طور پر دنیا کے سیاسی میدان سے خارج ھو چکی ھے لیکن اس کا مفھوم اب تک صادق ھے؛ کیونکہ حکومت کے تبلیغاتی مراکز اور خبر رساں ایجنسیاں پھلے سے کچھ زیادہ ھی موثر ھیں وہ حاکمیت کے مورد نظر امور کولو گوں کے اذھان میں بیٹھاتی ھیں اور فحشاء اور منکرات کے قانونی مراکز کی طرف سے جو چیزیں شائع ھوتی ھیں وہ تخریب کرنے کے اعتبار سے کچھ زیادہ ھی موثر ثابت ھوتی ھیں۔

دوسری طرف، منجی موعود کا سب سے بنیادی اور اساسی پیغام، ظلم و بر بریت کا جڑ سے خاتمہ اور حق تلفی اور حق کشی کو پوری طرح سے اکھاڑ پھینکنا ھے یعنی ان لوگوں کی غیر الٰھی حکومت جو دولت اور طاقت کے سھارے حاصل ھوئی ھے، مہدی موعود آئے گا اور آکرتیغ ابراھیمی سے دنیا پر قبضہ جمانے والے بازوں کو قطع کردے گا۔

 Ù…ستضعفین کا منجی عالم Ú©ÛŒ رکاب میںقیام کرنا اورایسے میں ایٹم بموں، میزائلوں کیمائی اور زھر آلود اسلحوں کا سامنا کرنے Ú©Û’ لئے Ù¾Ú¾Ù„Û’ سے Ø°Ú¾Ù†ÛŒ آمادگی Ú©ÛŒ ضرورت Ú¾Û’ اگر ان لوگوں Ù†Û’ جابرانہ حکومت میں ایک عمر گذاری Ú¾Û’ اور کبھی ان Ú©Û’ دل میں یہ خیال نھیں آیا Ú¾Û’ کہ وہ ایک بار عالمی مستکبرین سے نبرد آزما Ú¾ÙˆÚº Ú¯Û’ تو وہ۔ گروہ شیطان سے مرعوب Ú¾Ùˆ جائے گا اور یہ دوسری عادت ان Ú©Û’ وجود میں رخنہ اندازی پیدا کردے Ú¯ÛŒ اور یہ روحی کمزوری ان Ú©Û’ بڑھتے ھوئے قدم Ú©ÛŒ رفتار Ú©Ùˆ سست بنادے گی۔

حکام اور حکومتوں کا امر بالمعروف اور نھی عن المنکر کرنا ایک مسلمان انسان کا سب سے قیمتی اقدام شمار کیا گیا ھے۔

رسول اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)نے فرمایا:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 next