انبیا کی بعثت اور مہدی(علیہ السلام) کا انقلاب



[19] شیخ محمود شبستری

[20] شیخ مصلح الدین سعدی

[21] خاقانی

[22] موجودہ کتاب کی دوسری فصل میں کتاب کے مفصل ترین حصہ میں حضرت مہدی(علیہ السلام) کی ولادت ثابت کرنے کے لئے استدلالی، فنی اور ماھرانہ بحث کی گئی ھے

[23] سیاست اسلامی، ماربین، ساتویں فصل: مذھب شیعہ، ص/۴۹۔ ۵۰ یہ کتاب ۱۳۲۸ میں مقام تبریز میں طبع ھو کر نشر ھوئی ھے

[24] HENRY CORBIN.)۱۹۳۰۔۱۹۷۸)وہ پروٹسٹ گھرانے میں ”نورماندی“ فرانس کے ایک علاقے میں پیدا

[25] رسالت تشیع در دنیای امروز، سید محمد حسین طباطبائی، ھانری کا دین کا مقدمہ، ص/۲۵۔ ۳۰

[26] حوالہ سابق، ص/۳۰۔ ۳۵

[27] سورہ مائدہ، آیت/۳۵

[28] افصح المتکلمین شیخ مصلح الدین

[29] روشن فکر مسلمانوں کے ذھن میں ان برے واقعات کا انعکاس کس طرح ھوا ھے اس کے لئے ڈاکٹر عبد الجبار شرارہ کا مقدمہ جو انھوں نے آیت اللہ شھید سید محمد باقر صدر کی ”بحث حول المہدی“ نامی کتاب پر لکھا ھے وہ ملاحظہ ھو۔

[30] (Gerolf Van Vloten)وہ اپنی ”السیادة ال-ع-رب-ی-ة و ال-ش-یع-ة والاس-راء-یلیات“ نامی کتاب میں شیعوں کے اندر ”عقیدہ مہدویت“ کے راسخ اور اس کے عام ھونے میں جھل و استبداد اور شیعوں کی سیاسی مشکلوں کو اصلی سبب جانتا ھے

[31] (Ignaz Goldziher) یہ یھودی نسل کا مشرق شناس ”عقیدہ مہدویت“ کو ایک ایسی داستان جانتا ھے جس کی اصل اسلام سے قبل باستانی عقائد میں پائی جاتی ھے اور اس نے اپنی اس خیال پردازی کو ”العقیدة و الشریعة فی الاسلام“ نامی کتاب میں ذکر کردیا۔

[32] (Wellhausin) ”عقیدہ مہدی“ کے سلسلہ میں اس کے نظریات ”الخوارج والشیعة“ نامی کتاب میں درج ھوئے ھیں۔

[33] (Prokilman) اس نے اپنے اثر ”تاریخ الشعوب الاسلامیة“ میں مہدویت سے متعلق اپنی جاھلانہ معلومات میں اس کا سرچشمہ دنیا کے سامنے پیش کیا ھے۔

[34] (Donaldisin)”عقیدہ شیعہ“ ایک ایسی کتاب ھے جسے دونالدسن نے تمام تحقیقی معیاروں سے ہٹ کر لکھی ھے اور ”عقیدہ مہدویت“ سے متعلق تحریف اور برعکس نتیجہ پیش کیا ھے۔

[35] مزید معلومات کے لئے ”ہدایت شدہ ی پیروز“ مہدویت کے سلسلہ میں لکھے جانے والے دو مقالہ کا ترجمہ اور نقد بین الاقوامی انسائیکلوپیڈیا (ENCYCLOPIEDIA Britannica. v14) ماھنامہ موعود شمارہ ۱۹، اور ۲۰ ملاحظہ ھو۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18