انبیا کی بعثت اور مہدی(علیہ السلام) کا انقلاب



”اِنِّی مُسْتَجِیر بِکَ یا اِمَامَ الْفَائِقِین“[2]

آواز دیں گے:

آگاہ ھوجاو اے بنی آدم! اے دنیا والو! جو آدم و شیث کو دیکھنا چاہتا ھے وہ مجھے دیکھے میں آدم وشیث ھوں۔

جو نوح اور ان کے فرزند سام کو دیکھنا چاہتا ھے وہ مجھے دیکھے میں نوح اور سام ھوں۔

جو ابراھیم و اسماعیل کو دیکھنا چاہتا ھے، وہ مجھے دیکھے میں ابراھیم و اسماعیل ھوں

جو موسیٰ و یوشع کو د یکھناچاہتا ھے۔ وہ مجھے دیکھے میں عیسیٰ و یوشع ھوں۔

جو عےسیٰ اور شمعون کو دیکھنا چاہتا ھے وہ مجھے دیکھے میں عےسیٰ اور شمعون ھوں۔

جو محمد و علی کو دیکھنا چاہتا ھے وہ مجھے دیکھے، میں محمد و علی ھوں۔

جو حسن اور حسین کو دیکھنا چاہتا ھے وہ آکر دیکھے میں ھی حسن اور حسین ھوں۔

جو حسین کی نسل سے پیشواوں کو دیکھنا چاہتا ھے وہ مجھے دیکھے میں ھی حسین کی نسل سے پیشوا ھوں[3]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 next