زندگی کے حقائق کا صحیح ادراک اور عمر کا بہتر استفادہ



 

ایک اور جگہ پر حضر ت علی علیہ السلام فرماتے ہیں :

 

” وَ مِنْ عِبَرِھَا اَنَّ الْمَرْءَ یُشْرِفُ عَلَی اَمَلِہِ فَیَقْتَطعُِہُ حَضُوْرُ اَجَلِہِ ، فَلَا اَمَلاً

 

یُدْرَکُ وَ لَا مُوْمِّلٌ یُترَکَ ․․․“ ۲#

 

دنیا کی عبرتوں میں سے یہ بھی ایک عبرت ہے کہ جب تک انسان اپنی آرزوؤں تک پہنچنا چاہتا ہے ، موت پہنچ کر اسے ناامید کردیتی ہے ، پس نہ آرزو اس کے ہاتھ آتی ہے اور نہ موت کے چنگل سے بچ سکتا ہے ۔

 

دنیا سے وابستگی کے نتائج :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 next