زندگی کے حقائق کا صحیح ادراک اور عمر کا بہتر استفادہ



 

اس وقت بیمار ہونے سے پہلے اپنی تندرستی سے اور مرنے سے پہلے اپنی زندگی سے فائدہ

 

------------------------------------------

 

۱۔ نہج البلاغہ ، فیض الاسلام ، خططہ/ ۱۰۸ ، ص/ ۲۹۴۔

 

اٹھاؤ کیونکہ تم نہیں جانتے ہو کہ کل تمھارا انجام کیا ہوگا۔

 

یہاں پر پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نصیحت فرماتے ہیں : فرصت سے استفادہ کرو اور آج کی زندگی کو غنیمت جانو کیونکہ نہیں معلوم کہ تم کل زندہ رہوگے کہ نہیں ۔ اس طرح بیمار ہونے سے پہلے اپنی تندرستی سے استفادہ کرو۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17