خداوند عالم کے حقوق اور اس کی نعمتوں کی عظمت و وسعت اور فرائض کی طرف توجہ کرنے کی ضرورت



حدیث مبارک کے اس جملہ ” وَ مَنْ یزرع خیراً“ میں دنیا کو کھیتیسے تشبیہ دی ہے جس سے اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ جس میں ہر بیج کو ثمر بخش بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے جو اس میں بو یا جائے خواہ وہ بیج انسان کے نیک اعمال ہوں یا برے اعمال، اس سلسلہ میں کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے :

 

از مکافات عمل غافل مشو

 

 

گندم از گندم بروید جو ز جو

 

ہر چہ کشتی در جہاں از نیک و بد

 

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 next