خداوند عالم کے حقوق اور اس کی نعمتوں کی عظمت و وسعت اور فرائض کی طرف توجہ کرنے کی ضرورت



حاصلش بینی بہ ہنگام درو

 

اپنے اعمال کے نتائج سے غافل نہ رہو ، گندم سے گندم اور جو سے جو اگتا ہے جو کچھ تم نے دنیا میں نیک و بدکی صورت میں بویا ہوگا فصل کاٹتے وقت ( قیامت کے دن ) اس کا ما حصل پاؤ گے۔

 

انسان کے رزق کا معین ہونا اور اس کا دوسروں کی دست رس سے محفوظ رہنا :

 

” یَا اَبَاذَر ؛ لَا یَسبِقُ بطیء بِحظّہ ولاَ یَدرَک حریص ما لم یُقَدّر لہ “

 

اے ابوذر ! عجلت نہ کرنے والے کی کمائی کو دوسرا نہیں لے سکتا ہے اور لالچ و طمع رکھنے والا شخص وہ چیز حاصل نہیں کرسکتا جو اس کی قسمت میں نہیں ہے “

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 next