قول و فعل میں یکسانیت اورزبان پر کنٹرول



ایمان والو ! آخر وہ بات کیوں کہتے ہو جس پر عمل نہیں کرتے ؟ الله کے نزدیک یہ سخت ناراضگی کا سبب ہے کہ تم وہ کہو جس پر عمل نہیں کرتے “

 

رزق سے محروم ہونے کے سلسلہ میں گناہ کا اثر :

 

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم رزق سے محروم ہونے میں گناہ کے رول کے بارے میں حدیث کو جاری رکھتے ہوئے فرماتے ہیں:

 

” یَا اَبَاذر ! ان الرجل لیحرم رزقہ بالذنب یصیبہ “

 

اے ابوذر ! انسان گناہ انجام دینے کی وجہ سے اس کے مقدر میں لکھی گئی روزی سے محروم ہوجاتا ہے ۔

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 next