حضرت علی(ع) کے فضائل و کمالات



مرحوم سیدبن طاووٴس نے حضرت علی علیه السلام کی اس عظیم فداکاری کے بارے میں بہترین تحلیل کرتے ھیں اورانھیں اسماعیل کی طرح فداکار اور باپ کے سامنے راضی بہ رضا رہنے سے قیاس کرتے ھوئے حضرت علی کے ایثار کو عظیم ثابت کیاھے۔[50]

 



[1] اس بات کی وضاحت آخر میں ھوگی۔

[2] خدا فرماتا ھے: ”والسابقون السابقون اولئک المقربون“ سورہٴ واقعہ، آیت ۱۰ و ۱۱۔

[3] ”لایستوی منکم ۔۔۔“ سورہٴ حدید، آیت ۱۰۔

[4] اسد الغابہ، ج۲ ص ۹۹

[5] ”بعث النبی یوم الاثنین و اسلم علی (ع) یوم الثلاثاء“، مستدرک حاکم، ج۲ ص۱۱۲، الاستیعاب، ج۳ ص ۳۲

[6] ”اولکم وارداً علی الحوض اولکم اسلاما علی بن ابیطالب“، مستدرک حاکم، ج۳، ص ۱۳۶

[7] مرحوم علامہ امینی نے اس سلسلے کی تمام روایتوں اور حدیثوں کے متون اور مورخین کے اقوال کو الغدیر کی تیسری جلد ص ۱۹۱ سے ۲۱۳ پر نقل کیا ھے۔

[8] تاریخ طبری، ج۲، ص ۲۱۳، سنن ابن ماجہ، ج۱، ص ۵۷ ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 next