حضرت علی(ع) کے فضائل و کمالات



۱۔اپنے باطنی ایمان کا اظہار کرنا جو Ù¾Ú¾Ù„Û’ سے Ú¾ÛŒ انسان Ú©Û’ قلب وروح میں موجود تھا، حضرت علی(ع)   کا بعثت Ú©Û’ دوسرے دن ایمان لانے کا مقصد اور ہدف بھی یھی تھا اس Ú©Û’ علاوہ Ú©Ú†Ú¾ اور نہ تھا Û”

۲۔ایمان کا قبول کرنااور ابتدائی گروہ کااسلام لانا پیغمبر کے بہت سے صحابیوں اور دوستوں کا ایمان تھا (جو پھلے والے معنی کے بر عکس ھے )۔

اسحاق سے مامون کا مناظرہ :

مامون نے اپنی خلافت کے زمانے مےں چاھے سیاسی مصلحت کی بنیاد پر یا اپنے عقید ے کی بنیاد پر،مولائے کائنات کی برتری کا اقرار کیا اور اپنے کو شیعہ ظاہر کیا ۔ ایک دن ایک علمی گروہ جس میں اس کے زمانے کے( ۴۰)چالیس دانشمند اور خود اسحاق بھی انھیں کے ھمراہ تھے ، کی طرف متوجہ ھوا اورکہا:

جس دن پیغمبر خدا (صلی الله علیه و آله و سلم) رسالت پر مبعوث ھوئے اس دن بہترین عمل کیا تھا؟۱

اسحاق نے جواب دیا ، خدا اور اس کے رسول کی رسالت پر ایمان لانا ۔

مامون Ù†Û’ دوبا رہ پوچھا ØŒ کیا اسلام قبول کرنے میں اپنے حریفوں Ú©Û’ درمیان سبقت حاصل کر نا  بہترین عمل نہ تھا ØŸ

اسحاق نے کہا ، کیوںنھیں ۔ ھم قرآن مجید میں پڑھتے ھیں ۔والسا بقون السا بقون اولیک المقربون،اور اس آیت میں سبقت سے مراد وھی اسلام قبول کرنے میں سبقت کرنا ھے

مامون Ù†Û’ پھرسوال کیا ØŒ کیا علی علیه السلام سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ کسی Ù†Û’ اسلام قبول کرنے میں سبقت حاصل Ú©ÛŒ Ú¾Û’ ؟یا  علی علیه السلام  وہ Ù¾Ú¾Ù„Û’ شخص ھیںجو پیغمبر پر ایمان لائے ھیں ØŸ

اسحاق نے جواب دیا ،علی ھی وہ ھیں جو سب سے پھلے پیغمبر پر ایمان لائے لیکن جس دن وہ ایمان لائے ، بچے تھے اور بچے کے اسلام کی کوئی اھمیت نھیں ھے لیکن ابو بکر اگر چہ وہ بعدمیں ایمان لائے اور جس دن خدا پرستوں کی صف میں کھڑے ھوئے وہ بالغ وعاقل تھے لہٰذا اس عمرمیں ان کا ایمان اور عقیدہ قابل قبول ھے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 next