آداب معاشرت رسول اکرم (ص )



وَلاتَجْعَلْ یَدَکَ مَغْلُوْلَةً اِلٰی عُنُقِکَ وَلَاتَبْسُطْھَا کُلَّ الْبَسْطِ فَتَقْعُدَ مَلُوْماً مَّحْسُوْراً:اے رسول(ص)!اپنے ھا تھ کو گر دن سے ملا کر نہ باندھ دو ایسا نہ ھو کہ(ایک دم سے کچھ بھی نہ دو)اور نہ تو با لکل ھی اسے کھول دو(ایسا بھی نہ ھو کہ اپنا سب کچھ دے دو)پھر تمھیں ملامت زدہ،حیر تناک بیٹھنا پڑے۔ (اسراء ۱۷ ۲۹) (۲۹)

صد قہ کے بجائے ھدیہ :

 Ú©Ø§ فی میں حضرت امام محمد باقرں سے مروی Ú¾Û’:آنحضرت(ص) ھدیہ Ú©ÛŒ Ú¾Ùˆ ئی چیزیں نوش فرماتے تھے لیکن صدقہ Ú©ÛŒ چیزیں نھیں کھا تے تھے۔(Û³Û°)

ایک راستہ سے جا نا دوسرے سے آنا:

اسی کا فی میں مر ÙˆÛŒ Ú¾Û’ کہ موسیٰ بن عمران بن بَزِیع Ù†Û’ کھا: میں Ù†Û’ حضرت امام          علی رِضاںسے عرض کیا:میں آپ پر فدا ہوجاوٴں لوگ کھتے ھیں کہ جناب رسول خدا (ص)جس راستہ سے جا تے تھے واپسی میں دوسرے راستہ سے آ تے تھے کیا یہ صحیح ھے؟فرمایا:ھاں! میں بھی اکثر ایسا Ú¾ÛŒ کر تا ہوں اور تم بھی ایسا Ú¾ÛŒ کیا کرو!(Û³Û±)

گھر سے با ھر نکلنے کاوقت:

کتاب اقبال میں حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام)سے مروی ھے:آنحضرت(ص) سورج نکلنے کے بعد گھر سے باھر تشریف لاتے تھے ۔(۳۲)

نزدیک ترین جگہ بیٹھنا:

کافی میںحضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام)سے مر وی ھے :آنحضرت(ص) کسی جگہ تشریف لےجاتے تو داخل ہونے کے بعد سب سے نزدیک والی(خالی) جگہ بیٹھتے تھے۔(۳۳)

آنحضرت(ص) کی انکساری و تواضع:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 next