آداب معاشرت رسول اکرم (ص )



آنحضرت(ص) Ù†Û’ کبھی Ø° لت کااظھار نہ کیا لیکن ھمیشہ متواضع رھے بغیرا سراف Ú©Û’ ھمیشہ بخشش کر تے رھے،حضو(ص)ر کا دل بھت نا زک تھا تمام مسلمانوں Ú©Û’ لئے مھر با Ù† تھے پیغمبر اکرم  (ص)Ù†Û’ کبھی اتنا ز یا دہ نھیں کھا یا کہ آپ کوڈکار آ ئی Ú¾Ùˆ اور کبھی لا Ù„Ú† کا ھا تھ کسی چیز Ú©ÛŒ طر ف نھیں بڑھا یا۔(Û³)

چھرہ اور با لوں کی آ راستگی:

مکا ر م الاخلا ق میں مر وی ھے:آنحضرت(ص) کی یہ عادت تھی کہ آ ئینہ میں سر مبارک کے بالوں کو سیدھا کرتے اور کنگھی بھی کر تے تھے کبھی کبھی یہ کا م پا نی کے سامنے انجا م دیتے اور با لوں کو برا بر کر لیتے تھے۔

پیغمبر اکرم (ص)نہ صرف اپنے اھل و عیال بلکہ اصحاب کے لئے بھی اپنے کوآرا ستہ کرتے تھے اور فر ما تے تھے:خدا کو یہ پسند ھے کہ جب اس کا بندہ اپنے بھائیوںسے ملاقات کے لئے گھر سے با ھر نکلے تو آما دہ ھو اور اپنے کو آراستہ کرے۔(۴)

آنحضرت(ص) کی پانچ سنتیں:

علل اورعیون میں حضرت امام جعفرصادق (علیہ السلام)سے منقو ل ھے کہ آنحضرت(ص) نے فر مایا:میں مرتے دم تک پا نچ(۵) چیزوں کو نھیں چھوڑسکتا تا کہ یہ چیزیں میرے بعد سنت بن جا ئیں:

۱۔غلا موں کے سا تھ زمین پر بیٹھ کر کھا ناکھانا ۲۔ بغیر روپوش(زین )کے گد ھے کی سواری۳۔اپنے ھاتھوںسے بکری کا دودھ دوہنا۴۔پشمی(اونی) لباس پہنا ۵۔بچوں کو سلام کرنا۔(بغیرحوالہ)

نوٹ:پشمی لباس اُس زمانہ کابالکل معمولی ا ورسادہ لباس تھاپس یہ ھرزمانہ کے سادہ لباس کوشامل ھے۔

چھوٹے اور بڑے کو سلام :

قطب الدین(رہ) کی لُبّ اللباب میں منقول ھے :آنحضرت(ص) ھر چھوٹے اور بڑے کو سلام کر تے تھے۔ (۵)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 next