آداب معاشرت رسول اکرم (ص )گھر والوں Ú©Û’ ساتھ تعاون: آنØضرت(ص) نماز شب Ú©Û’ وضو Ú©Û’ لئے پا Ù†ÛŒ خود Ú¾ÛŒ رکھتے تھے، پیدل چلنے میںکو ئی آپ پر سبقت نھیں کر تاتھا،بیٹھتے وقت کسی چیز پر ٹیک نھیں دیتے تھے، گھر Ú©Û’ کاموں میں مدد Ùرماتے اور اپنے دست مبارک سے گوشت Ú©ÛŒ بوٹیاں بناتے تھے۔ آداب طعام: دستر خوان پر غلا موں Ú©ÛŒ Ø·Ø±Ø Ø¨ÛŒÙ¹Ú¾ØªÛ’ تھے، کھانے Ú©Û’ بعدانگلیاں چاٹتے تھے اور کبھی اتنا ز یا Ø¯Û Ú©Ú¾Ø§Ù†Ø§ نوش Ù†Û Ùر ماتے Ú©Û ÚˆÚ©Ø§Ø±Ø§Ù“Ù†Û’ Ù„Ú¯Û’Û” آنØضرت(ص) ھر ایک غلام اورآزادشخص Ú©ÛŒ دعوت قبول Ùرماتے تھے چاھے Ø°Ùراع (دست Ú©Û’ گوشت) Ú©ÛŒ دعوت دی جا ئے یا Ú©Ùراع(پایÛ)کی،نیز تØÙÛ Ù‚Ø¨ÙˆÙ„ Ùرما تے تھے چاھے ایک گھونٹ دودھ Ú¾ÛŒ کیوں Ù†Û Ûو،تØÙÛ Ø¯ÛŒ Ú¾Ùˆ ئی چیز Ú©Ùˆ نوش Ùرماتے تھے لیکن ØµØ¯Ù‚Û Ù†Ú¾ÛŒÚº کھا تے تھے۔ کسی Ú©ÛŒ طر٠ٹکٹکی با ندھ کر نھیں دیکھتے تھے،آپ کا غضب صر٠خدا Ú©Û’ لئے تھا اپنے لئے کبھی ØºØµÛ Ù†Û Ú©ÛŒØ§ØŒ کبھی بھوک Ú©ÛŒ شدت میںشکم مبارک پر پتھر باندھتے تھے،ماØضر تناول Ùر ما تے تھے اور مو جود چیز Ú©Ùˆ نھیں ٹھکراتے تھے۔ لباس پیغمبر(ص): آنØضرت(ص) ایک ساتھ دو لباس نھیں Ù¾Ûنتے تھے کبھی دھاری دار بردیمانی Ù¾Ûنتے اور کبھی Ù¾Ø´Ù…ÛŒÙ†Û (اÙون Ú©ÛŒ)عبا Ú©Ùˆ او پر سے ڈال لیتے تھے اسی Ø·Ø±Ø Ø±Ùˆ ئی اور کتا Ù† Ú©Û’ لباس بھی Ù¾Ûنتے تھے،آپ Ú©Û’ اکثرلباس سÙید تھے،پیراÛÙ† Ú©Ùˆ دا ÛÙ†ÛŒ طر٠سے Ù¾Ûنتے ØªÚ¾Û’ØŒØ¬Ù…Ø¹Û Ú©Û’ لئے ایک مخصوص لباس تھا ØŒ جب نیا لباس Ù¾Ûنتے تو پرانا Ùقیر Ú©Ùˆ دے دیتے تھے، جب کسی Ø¬Ú¯Û Ø¨ÛŒÙ¹Ú¾ØªÛ’ توعبا دھری ØªÛ Ú©Ø± Ú©Û’ لوگ بچھا دیتے تھے، داÛÙ†Û’ ھاتھ Ú©ÛŒ چھوٹی انگلی میں چا ندی Ú©ÛŒ انگوٹھی Ù¾Ûنتے تھے۔ Ù…Ø¹Ø§Ø´Ø±Û Ú©Û’ لئے پیغمبر(ص) Ú©ÛŒ سیرت: آنØضرت(ص) Ú©Ùˆ تر بوز پسند تھا،بد بو پسندنھیں تھی، وضو Ú©Û’ وقت مسواک کرتے تھے، اپنی سواری پر اپنے غلام یا دوسرے Ú©Ùˆ پیچھے بیٹھا لیتے تھے،آپ سواری Ú©Û’ ھر قسم Ú©Û’ جانور مثلاً Ú¯Ú¾ÙˆÚ‘Û’ØŒ گدھے اور خچر پر سوار Ú¾Ùˆ تے تھے، گدھے Ú©ÛŒ بر ÛÙ†Û Ù¾Ø´Øª پر بغیر زین Ú©Û’ صر٠لگا Ù… Ú©Û’ ساتھ سوار Ûوجاتے تھے کبھی ایسا بھی Ú¾Ùˆ تا Ú©Û Ø¨ØºÛŒØ± عبا،عما Ù…Û،عر قچین(ٹوپی)Ú©Û’ ننگے پاوٴں پیدل Ù†Ú©Ù„ جا تے ØŒ جنازے Ú©ÛŒ مشایعت کر تے، دوردور تک جا کر بیماروں Ú©ÛŒ عیا دت کرتے،Ùقراء Ú©Û’ ساتھ بیٹھ کر کھانا کھاتے،اپنے دست مبارک سے انھیں کھانادیتے،جوشخص اخلاق میں صاØب Ùضل Ûوتا اس کا اØترام کرتے،عزت دارلوگوں سے الÙت اور ان Ú©Û’ ساتھ نیکی کرتے ،اپنے رشتے داروں Ú©Û’ ساتھ صلÛÙ´ رØÙ… کرتے تھے Ø§Ù„Ø¨ØªÛ Ø§Ù†Ú¾ÛŒÚº دوسروں پر ØªØ±Ø¬ÛŒØ Ù†Ú¾ÛŒÚº دیتے تھے، کسی پر ظلم نھیں کر تے تھے، معذرت کرنے والوں کا عذر قبول Ùر ما تے ،جس وقت قرآن نازل نھیں Ûوتا تھا ا س وقت لوگوں Ú©Ùˆ نصیØت کرتے، Øضرت(ص) Ú©ÛŒ مسکراÛÙ¹ دوسرے لوگوں سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û ØªÚ¾ÛŒ اگر کبھی Ûنستے تو Ù‚ÛÙ‚ÛÛ Ú©Û’ ساتھ نھیں Ûنستے تھے۔
|