آداب معاشرت رسول اکرم (ص )



لڑکی کی ولادت پرخوشی:

جعفر یا ت میں حضرت علیں سے منقو ل ھے:جب آنحضرت(ص) کو کسی لڑکی کے پیدا ھو نے کی خبر دی جا تی تھی تو فر ما تے تھے:رَیْحَانَةٌ وَرِزْقُھَاعَلَی اللّٰہِ:یہ ریحانہ (خوشبو دار پھول) ھے اس کا رزق ،خداوندعالم دے گا۔(۱۰۲)

فقراء کے لئے زکوٰة وصدقہ:

 Ø¯Ø± راللئالی میں آنحضرت(ص) سے مروی Ú¾Û’ :مجھے Ø­Ú©Ù… دیا گیا Ú¾Û’ کہ مالداروں سے زکوٰة اور صدقہ Ù„Û’ کر فقیروں Ú©Ùˆ دوں۔(Û±Û°Û³Û²)

تقسیم زکوٰة:

کا فی میںمر وی ھے:آنحضرت(ص) دیھات کی زکوٰة کو دیھاتیوں اور شھروں کی زکوٰة کو شھریوں میں تقسیم فر ما تے تھے۔(۱۰۴)

اس روا یت کو اسی طرح بعینہ احمد(رہ) بن علی(رہ) نے احتجاج میں نقل کیا ھے۔(۱۰۵)

میری تر بیت، خدانے کی ھے:

مکارم الاخلاق میں آنحضرت(ص) سے مر وی ھے:میری تر بیت خدا نے کی ھے اور حضرت علیں کی تر بیت میں نے کی ھے خدانے مجھے بخشش اور نیکی کا حکم د یا ھے، اس نے کنجو سی اور ظلم سے منع کیا ھے۔(۱۰۶)

ھر چیزکی بخشش:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 next