آداب معاشرت رسول اکرم (ص ) Û±Û”Ù‚ÙرÙÙصاء:(اکڑو)دونوں پنڈلیوں Ú©Ùˆ بلند کر Ú©Û’ آگے سے دونوں ھا تھوں کاØÙ„Ù‚Û Ø¨Ù†Ø§ لیتے تھے۔ ۲۔کبھی دو زانو Ú¾Ùˆ کر بیٹھتے تھے Û”(گھٹنوں Ú©Û’ بل) ۳۔کبھی ایک پیر Ú©Ùˆ موڑ لیتے تھے دوسرے پیر Ú©Ùˆ اس Ú©Û’ او پر رکھ لیتے تھے ۔انھیں کبھی بھی چارزانو (آلتی پالتی مارکربیٹھے Ûوئے)نھیں دیکھاگیا۔(Û¸) جن امور Ú©Ùˆ Øضور(ص) Ù†Û’ انجام Ù†Û Ø¯ÛŒØ§: مکارم الاخلاق میں Øضرت علیں سے منقول Ú¾Û’:آنØضرت(ص) جب کسی سے مصاÙØÛ Ú©Ø± تے تو کبھی اس سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ اپنے ھا تھ Ú©Ùˆ نھیں کھینچتے تھے،جب Ú©Ùˆ ئی شخص آپ سے کوئی Øاجت بیان کرتا یا کسی موضوع پر آپ سے Ú¯Ùتگو کرتاتو اس سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ کبھی Ù†Ú¯Ø§Û Ù†Û Ù¾Ú¾ÛŒØ±ØªÛ’(ØµØ±Ù Ù†Ø¸Ø±Ù†Û Ú©Ø±ØªÛ’) جب Ú©Ùˆ ئی شخص Ú¯Ùتگو کر تاتو اس سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ کبھی خاموش Ù†Û Ú¾Ùˆ تے،کبھی کسی Ú©Û’ سامنے اپنے پیر Ù†Û Ù¾Ú¾ÛŒÙ„Ø§ØªÛ’ØŒØ¬Ø¨ دوکاموں میں اختیار Ûوتاتو ان میں سے سخت کام Ú©Ùˆ منتخب Ùرماتے،جب آپ(ص) پر ظلم کیاجاتاتو انتقام Ù†Û Ù„ÛŒØªÛ’ ھاں!اگر Ù…Øارم الٰھی Ú©Û’ متعلق Ú©Ùˆ ئی توھین Ú¾Ùˆ تی تو آپ غضبناک Ú¾Ùˆ جا تے۔ آپ Ú©Ø§ØºØµÛ Ø¨Ú¾ÛŒ صر٠خدا Ú©ÛŒ را Û Ù…ÛŒÚº Ú¾Ùˆ تا تھا اور زندگی بھر ٹیک لگاکر کھانا نوش Ù†Û Ùر مایا۔ Øاجت روائی: جب بھی آنØضرت(ص) سے کسی چیز کا سوال کیا گیا کبھیâ€Ù„ا:Ù†Ú¾ÛŒÚºâ€œÙ†Û Ú©Ú¾Ø§ØŒÚ©Ø¨Ú¾ÛŒ کسی ضرورت مند کوواپس نھیں کیا امکانی صورت میں اس Ú©ÛŒ ضرورت پوری Ú©ÛŒ ÙˆØ±Ù†Û Ù†Ø± Ù… وشیرین Ù„ÛØ¬Û Ù…ÛŒÚº اسے راضی کیا،آپ Ú©ÛŒ نمازبغیر کسی نقص ÙˆÚ©Ù…ÛŒ Ú©Û’ مختصر Ú¾Ùˆ تی تھی، آپ Ú©Û’ خطبے سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ù…Ø®ØªØµØ± Ú¾Ùˆ تے تھے،بیÛÙˆØ¯Û ÙˆÙضول باتوں سے پر ھیز کرتے تھے،آپ Ú©ÛŒ بھترین خوشبو سے لوگ آپ Ú©Ùˆ Ù¾Ûچان جاتے تھے۔ دسترخوان Ú©Û’ آداب: آنØضرت(ص) جب لوگوں Ú©Û’ ساتھ دسترخوان پر بیٹھتے تو سب سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ شروع کرتے اور سب سے آخر میں کھانا چھوڑتے،اپنے سامنے سے کھا تے صر٠رÙطَب(تروتازÛØŒÙ¾Ø®ØªÛ Ú©Ú¾Ø¬ÙˆØ±) اور تَمر (سوکھی کھجور،چھوارا)کھاتے وقت دوسری طر٠اپنا دست مبا رک بڑھا تے تھے۔ پا Ù†ÛŒ تین سانس میں پیتے تھے اسے نگلتے نھیں Ø¨Ù„Ú©Û Ú†ÙˆØ³ØªÛ’ تھے صر٠داÛÙ†Û’ ھاتھ سے کھا تے پیتے اور لیتے دیتے تھے بائیںھاتھ سے دوسرے تمام کام انجام دیتے تھے تمام امور دا ÛÙ†Û’ ھاتھ سے انجام دینا پسند کرتے تھے مثلاً لباس Ù¾Ûننا اور Ú©Ù†Ú¯Ú¾ÛŒ کرنا۔
|