هجرت کے بعد حضرت علی علیه السلام کی زندگی(1)



منگنی اورعقد وغیرہ Ú©Û’ بعد وہ وقت بھی Ø¢ پھونچا کہ حضرت علی (ع)اپنی شریک زندگی Ú©Û’ لئے Ú©Ú†Ú¾ سامان آمادہ کریںاور اپنی نئی زندگی Ú©Ùˆ پیغمبر Ú©ÛŒ بیٹی Ú©Û’ ساتھ شروع کریں۔ پیغمبر Ù†Û’ قبول کرلیا کہ حضرت علی اپنی زرہ Ú©Ùˆ بیچ دیں اور اس Ú©ÛŒ قیمت سے فاطمہ  = Ú©ÛŒ مہر Ú©Û’ عنوان سے پیغمبر Ú©ÙˆÚ©Ú†Ú¾ ادا کریں۔ زرہ چار سودرھم میں فروخت ھوئی ۔پیغمبر Ù†Û’ اس میں Ú©Ú†Ú¾ درھم بلال Ú©Ùˆ دیا تاکہ زہرا (ع) Ú©Û’ لئے عطر خریدیں اور اس میں سے Ú©Ú†Ú¾ درھم عمار یاسر اور اپنے Ú©Ú†Ú¾ دوستوں کودیا تاکہ علی Ùˆ فاطمہ Ú©Û’ گھر Ú©Û’ لئے Ú©Ú†Ú¾ ضروری سامان خریدیں۔ حضرت زہرا (ع) Ú©Û’ جھیز کودیکھ کر اسلام Ú©ÛŒ عظیم خاتون Ú©ÛŒ زندگی Ú©Û’ حالات کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا Ú¾Û’Û” پیغمبر Ú©Û’ بھیجے ھوئے افراد بازار سے واپس آگئے اور جو Ú©Ú†Ú¾ بھی سامان انھوںنے حضرت زہرا (ع) Ú©Û’ لئے آمادہ کیاتھا وہ یہ ھیں:

 Ø­Ø¶Ø±Øª زہرا   = کا جھیز :

۱۔ پیراہن ۷/ درھم کا۔

Û²Û” روسری         Û±/ درھم کا۔

۳۔ کالی چادر،جو پورے بدن کوچھپا نھیں سکتی تھی۔

۴۔ ایک عربی تخت، جو لکڑی اور کھجور کی چھال سے بنا تھا۔

۵۔ دو مصری کتان سے بنی ھوئی توشک جس میں ایک ریشمی اوردوسری کھجور کی چھال سے بنی تھی۔

۶۔ چار مسندیں، دو ریشم اور دو کھجور کی چھال سے بنی ھوئیں۔

۷۔ پردہ۔

۸۔ ہجری چٹائی ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 next