هجرت کے بعد حضرت علی علیه السلام کی زندگی(1)



۹۔ چکی۔

۱۰۔ بڑا طشت۔

۱۱۔ چمڑے کی مشک۔

۱۲۔ دودھ کے لئے لکڑی کا پیالہ۔

۱۳۔ پانی کے لئے چمڑے کے کچھ برتن۔

۱۴۔ لوٹا۔

۱۵۔ پیتل کا بڑا برتن (لگن)

۱۶۔ چند پیالے۔

۱۷۔ چاندی کے بازو بند۔

پیغمبر کے دوستوں نے جو کچھ بھی بازار سے خریدا تھا پیغمبر کے حوالے کیااور پیغمبر اسلام نے اپنی بیٹی کے گھر کا سامان دیکھ کر فرمایا:”اَلّٰلہُمَّ بَارِکْ لِقَوْمٍ جُلَّ آنِیَتِہُمُ الْخَزْفَ“ یعنی خداوندا جولوگ زیادہ تر مٹی کے برتن استعمال کرتے ھیں ان کی زندگی کو مبارک قرار دے۔[25]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 next