هجرت کے بعد حضرت علی علیه السلام کی زندگی(1)



ز قطرہ ماھی پیدا نمی شود ہرگز

محیط گشت ، از آن نہنگ خواہد خاست

قطرہ میں کبھی بھی مچھلی زندہ نھیں رہ سکتی، مگر جب یھی قطرہ دریا بن گیا تواس میں نہنگ مچھلی زندہ رہ سکتی ھے ۔

ز گند می نتوان پخت نان وقوت نمود

چو گشت خرمن وخروار وقت برگ ونواست

ایک گیھوں سے روٹی نھیں پکائی جاسکتی اور زندگی بسر نھیں ھو سکتی جب وہ کھلیہان میں گیاتو ایک ذخیرہ بن گیا ھے

ز فرد فرد محال است کارہای بزرگ

ولی ز جمع توان خواستہ ہرچہ خواھی خواست

ایک بڑا کام الگ الگ مردوں سے انجام پانابہت محال ھے، لیکن اگر یھی تمام لوگ ایک ساتھ جمع ھو جائیں تو جو بھی کرناچاھیں انجام دے سکتے ھیں۔

بلی چو مورچگان را وفاق دست دہد



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 next