امام علیہ السلام کی زندگی کا آخری ورق



یا ضربة من شقی ما آرادبھا

انی لا ذکرہ یوماً فالعنہ

علیہ ثم علیہ الدّھر متصلاً

فانتما من کلاب النّار جاء بہ

الا لیھدم  للاسلام ارکانا

 ÙˆØ§Ù„عن عمراناوحطانا

لعائن اللّٰہ اسراراً واعلاناً

نص الشّریعة برھانا وتبیانا[37]

”اس شقی Ú©ÛŒ کیسی تباہ Ú©Ù† ضربت تھی کہ جس کا دین Ú©Û’ ستونوں Ú©Ùˆ ڈھا Ù†Û’ Ú©Û’ علاوہ کوئی مقصد نہ تھا ØŒ میںجس دن اس Ú©Ùˆ یاد کرتا Ú¾ÙˆÚº تواس پر اور  عمران Ùˆ حطان پر ایک دنیا لعنت بھیجتا ھوں۔اس پر خدا وند عالم Ú©ÛŒ پوشید ہ اور ظاہری طور پربے شمار لعنتیں Ú¾ÙˆÚº اور تم دونو دوزخ Ú©Û’ کتے ھوکہ اس پر شریعت Ú©ÛŒ نص شاہد Ùˆ گواہ“۔

 Ø§Ø³ طرح سے ایک عظیم المرتبت انسان Ú©ÛŒ نوارنی اور معنوی زندگی جس Ú©ÛŒ ولادت کعبہ میں اور شہادت مسجد میں ھوئی،ختم ھوگئی۔ وہ انسان کہ پیغمبراسلام( ص) Ú©Û’ بعد جس Ú©ÛŒ مثال نہ دنیا Ù†Û’ دیکھی اور نہ دیکھ پائے گی۔ نہ جہاد اور ایثار میں اس کا کوئی نظیر تھا نہ اس کائنات Ú©Û’ اسرار Ùˆ رموز اور علم میں اس Ú©ÛŒ کوئی مثال تھی اور نہ دوسرے Ú¾ÛŒ فضائل میں کوئی آپ جیسا تھا یہاں تک کہ آپ کا وجود شریف ،ایسے متضاد فضائل کا مجموعہ تھا کہ کسی بھی شخص Ú©Û’ اند روہ تمام تمام فضائل جمع نھیں Ú¾Ùˆ سکتے:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 next