امام علیہ السلام کی زندگی کا آخری ورق



جمعت فی صفاتک الاضداد                 فلھذا عزت Ù„Ú© الانداد

زاھدٌ حاکمٌ حلیمٌ شجاعٌ           فاتک ÙŒ ناسکٌ فقیرٌ جوادٌ

تمام متضاد اور مختلف صفات آپ کے اند ر جمع تھے اسی وجہ سے آپ کا کوئینظیر نہ مل سکا ۔آپ زاہد ، حاکم حلیم و بردباد ، بہادر ،عابد ،جری ،خالی ہاتھ ،سخی اور جواد (ایثار کرنے والے) تھے

 Ù…ولف اسی جگہ پر اپنی بات Ú©Ùˆ نہایت شرمندگی Ú©Û’ ساتھ ختم کر رہا Ú¾Û’  یہ بھی جانتا Ú¾Û’ کہ مولائے متقیان حضرت امیر المومنین علیہ السلام Ú©Û’ ملکوتی فضائل Ùˆ کمالات Ú©ÛŒ ایک جھلک بھی نھیںپیش کر سکا Ú¾Û’ لیکن اس بات پر خوش Ú¾Û’ کہ اس Ù†Û’ اپنے وظیفے پر عمل کیا Ú¾Û’ اور ایک معمولی اور بے وقعت دھاگہ اپنے ہاتھ میں لئے ھوئے یوسف Ú©Û’ خریدداروں Ú©ÛŒ فہرست میں شامل ھوگیاھے Û” شاید یہ ایک دن اس Ú©ÛŒ شفاعت کا ذریعہ ھوجائے۔

 



[1] دینوری نے الاخبار الطوال میں ص۲۱۳ پر برک بن عبد اللہ کا نام نزال بن عامر اور عمرو بن بکر کو عبد اللہ بن مالک صیداوی لکھا ھے اور مسعودی نے مروج الذہب (ج۲،ص۴۲۳) میں برک بن عبد اللہ کو حجاج بن عبد اللہ صریمی ملقب بہ برک اور عمرو بن بکر کو زادیہ لکھا ھے۔

[2] دینوری نے الاخبار الطوال میں ص۲۱۳ پر برک بن عبد اللہ کا نام نزال بن عامر اور عمرو بن بکر کو عبد اللہ بن مالک صیداوی لکھا ھے اور مسعودی نے مروج الذہب (ج۲،ص۴۲۳) میں برک بن عبد اللہ کو حجاج بن عبد اللہ صریمی ملقب بہ برک اور عمرو بن بکر کو زادیہ لکھا ھے۔

[3] مقاتل الطابینص ۲۹۔ الامامة و السیاسة ج۱،ص۱۳۷۔

[4] تاریخ طبری ج ۶،ص ۳۸ کامل ابن اثیرج ۳، ص ۱۹۵۔ روضة الواغطین ج۱،ص۱۶۱۔

[5] شرح نہج البلاغہ ابن ابی الحدید ج۶،ص۱۱۴



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 next