امام علیہ السلام کی زندگی کا آخری ورق



    ابن ملجم اشعث بن قیس Ú©Û’ گھر میں اترا Ú¾Ùˆ اور ایک مھینہ اس Ú©Û’ گھر میں رہا اور روزانہ اپنی تلوار Ú©Ùˆ تیز کر Ú©Û’ اپنے Ú©Ùˆ آمادہ کرتا تھا۔[9] اور وہاں ایک Ù„Ú‘Ú©ÛŒ قطامہ جو خود خوارج میں سے تھی اس سے ملا اور اس کا عاشق ھوگیامسعودی Ú©Û’ نقل کرنے Ú©Û’ مطابق قطامہ ،ابن ملجم Ú©ÛŒ چچازاد بہن تھی اور اس Ú©Û’ باپ اور بھائی جنگ نہروان میں قتل ھوئے تھے۔ قطامہ کوفہ Ú©ÛŒ ایک خوبصورت ترین Ù„Ú‘Ú©ÛŒ تھی ØŒ جب ابن ملجم Ù†Û’ اسے دیکھا تو تمام چیزوں Ú©Ùˆ بھول گیا اور اس سے شادی Ú©ÛŒ خواہش ظاہر Ú©ÛŒ [10]قطامہ Ù†Û’ کہا: میں پوری رغبت Ùˆ خواہش سے تمھیں اپنا شوہر قبول کروں Ú¯ÛŒ مگر شرط یہ Ú¾Û’ کہ میر ا مہر میری خواہش Ú©Û’ اعتبار سے قراردو۔ عبدالرحمن Ù†Û’ کہا : بتاوٴ تمھارا مقصد کیا Ú¾Û’ØŸ

قطامہ Ù†Û’ جب عاشق Ú©Ùˆ سراپا تسلیم دیکھا تو مہر Ú©Ùˆ اور بھی سنگین کر دیا اور کہا: تین ہزار درھم ØŒ ایک غلام،  ایک کنیز اور علی ابن ابیطالب کا قتل۔

ابن ملجم :میں تصور نھیں کرسکتا کہ تم مجھے چاھو اور پھر مجھ سے علی کے قتل کرنے کی درخواست کرو۔

قطام:تم ان پر اچانک غافلانہ حملہ کرنے کی کوشش کرو اس صورت میں اگر تم نے انھیں قتل کردیا تو ھم دونوں ان سے اپنا بد لہ لے لیں گے اور پھر ہنسی خوشی زندگی بسر کریںگے اور اگر اس راہ میں تو مارا گیا تو خدا نے آخرت کے لئے جو ثواب تیرے لئے ذخیرہ کیا ھے وہ اس دنیا کی نعمتوں سے بہت زیادہ بہتر اور پایدار ھے۔

ابن ملجم: تمھیں معلوم ھو کہ میں صرف اسی کام کے لئے کوفہ آیا ھوں۔[11]

کسی شاعر نے قطامہ کے مہر کے سلسلے میں اشعار کھے ھیں:

فَلَمْ اٴرَ مَھْراً سا قہ٘ ذُوْ سَما Ø­ÙŽØ©                  کَمَھْرِ قطام من فصیح Ùˆ اٴعْجَم

ثلاثة اٴلا فٍ   وعبدٌ      وقِیْنةً               وقَتْلُ عَلِیٍّ بالِحسٰام المصَمَّم

فَلاَ مَھْرَ اَ عْلیٰ منْ علی واِن عَلاٰ          ولاٰ قَتْلَ اِلاّٰ دُوْنَ قَتْلِ ابن مُلْجَم [12]

میں نے آج ایسا مہر تک نھیں دیکھا جسے کوئی اھل کرم ادا کرے چاھے وہ عرب ھو یا عجم مثل مہرقطام کے تین ہزار درھم ،ایک غلام ، ایک کنیز اور تیز تلوار سے علی بن ابی طالب کا قتل اور کوئی بھی مہر علی علیہ السلام سے زیادہ قیمتی نھیں ھے اگرچہ کتنا ھی قیمتی کیوں نہ ھو اور کوئی بھی جرم ابن ملجم کے جرم سے زیادہ بدتر نہ ھوگا۔ قطامہ نے کہا: میں اپنے قبیلے سے کچھ لوگوں کو تیر ے ھمراہ کروں گی تاکہ اس کام میں تیری مدد کریں اور پھر اس نے یھی کا م کیا اور کوفہ کے خارجیوں میں ایک شخص کو جس کا نام وردان بن مجالد تھا اسی ”تیم الرباب“ قبیلے کا رہنے والا تھا اس کے ھمراہ کردیا۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 next