امام علیہ السلام کی زندگی کا آخری ورق



امام علیہ السلام مسجدمیں داخل ھوئے اور نماز Ú©Û’ لئے Ú©Ú¾Ú‘Û’ ھوئے اور تکبیر Ø© الاحرام اور پھر قراٴت Ú©Û’ بعد سجدے میں گئے ۔اس وقت ابن ملجم Ù†Û’ زہر میں بجھی ھوئی تلوار آپ Ú©Û’ سرِ مبارک پر ماری اس حال میں کہ بلند آواز سے کہہ رہا تھا:”للّٰہِ الحکم لاٰ Ù„ÙŽÚ©ÙŽ یا علی“۔ اتفاق سے یہ ضربت بھی اسی جگہ  Ù„Ú¯ÛŒ جہاں Ù¾Ú¾Ù„Û’ عمر وبن عبدود Ù†Û’ تلوار ماری تھی،[23] آ Ù¾ کا سرِمبارک پیشانی تک پارہ ھوگیا Û”

مرحوم شیخ طوسی Ù†Û’ اپنی کتاب امالی میں ایک حدیث امام رضا علیہ السلام سے اور آپ Ù†Û’ اپنے والد گرامی سے انھوں Ù†Û’ اپنے آباء طاہرین سے… اورانھوں Ù†Û’ امام زین العابدین  علیه السلام سے نقل کیا Ú¾Û’:

     Ø¬Ø¨ امام علیہ السلام سجدے میں تھے تو ابن ملجم Ù†Û’ آپ Ú©Û’ سرا قدس پر تلوار سے ضربت لگائی[24] شیعوں Ú©Û’ مشھور Ùˆ معروف مفسر ابو الفتوح رازی اپنی تفسیر میں نقل کرتے ھیں کہ جب ابن ملجم Ù†Û’ ضربت ماری اس وقت حضرت علی علیہ السلام Ù¾Ú¾Ù„ÛŒ رکعت میں تھے اور آپ Ù†Û’ سورہ انبیاء Ú©ÛŒ Û±Û± آیتیںتلاوت Ú©ÛŒ تھیں۔[25]

اھل سنت کے مشھور عالم سبط ابن جوزی لکھتے ھیں جس وقت اما م علیہ السلام محراب ِعبادت میں آئے تو چندلوگوں نے ان پر حملہ کیا اور ابن ملجم نے آپ کے سر پر ضربت ماری[26] فوراً اپنے ساتھیوں کے ساتھ بھاگ گیا۔

    علی علیہ السلام Ú©Û’ سر سے محراب میں خون جاری ھوگیا اورآپ Ú©ÛŒ داڑھی Ú©Ùˆ رنگین کر دیا۔ اس وقت حضرت Ù†Û’ فرمایا:”فُزتُ وربِّ الکعبةَ“ رب ِ کعبہ Ú©ÛŒ قسم میں کامیاب ھوگیا۔ پھر اس آیت Ú©ÛŒ تلاوت فرمائی۔”مِنْھٰا خَلَقْنٰاکُم Ùˆ فِیھٰا نُعِیْدُ کمْ Ùˆ مِنْھٰا نُخْرِجُکُمْ تَارَةً اُخْری“۔[27]

جب علی علیہ السلام کے سر پر ضربت لگی توفریاد بلند کی: اسے پکڑ لو ،لوگ ابن ملجم کو پکڑنے کے لئے دوڑے اور کوئی بھی اس کے قریب نھیں جاتا تھا مگر یہ کہ اس کو اپنی تلوار سے مارتاتھا پھرقثم بن عباس آگے بڑھے اور اسے اپنی اٹھاکر زمین پر پٹخ دیا

 Ø¬Ø¨ اسے علی علیہ السلام Ú©Û’ پا س Ù„Û’ کر آئے تو حضرت Ù†Û’ کہا ابن ملجم ØŸ اس Ù†Û’ کہا ،ہاں۔ جب حضرت Ù†Û’ اپنے قاتل کوپہچانا اپنے فرزند وقت امام حسن علیہ السلام سے فرمایا :

 â€Ø§Ù¾Ù†Û’ دشمن کا خیا Ù„ رکھے، اس کاشکم سیر کرو اور اسکی رسیوںکو مضبوط باند Ú¾ دو، اگر میں مر گیا تو اسے میرے پاس بھیج دینا تاکہ خدا Ú©Û’ پاس اس سے احتجاج کروں اور اگر زندہ بچ گیا تو اسے بخش دونگا یااپنا قصاص لوںگا۔[28]

حسنین+ Ù†Û’ بنی ہاشم Ú©Û’ ھمراہ علی علیہ السلام کوکمبل میں رکھا اور گھر Ù„Û’ گئے ۔پھر دوبارہ ابن ملجم Ú©Ùˆ آپ Ú©Û’ پاس لائے، اما Ù… علیہ السلام Ù†Û’ اسے دیکھا اور فرمایا:  اگر میں مر گیا تو اسے قتل کردینا جس طرح اس Ù†Û’ مجھے قتل کیا Ú¾Û’ اور اگر میں بچ گیا تو پھر میں دیکھوں گا کہ اس Ú©Û’ بارے میں میرا کیا نظریہ Ú¾Û’ØŒ ابن ملجم Ù†Û’ کہا: میں Ù†Û’ اس تلوار Ú©Ùˆ ایک ہزار درھم میں خریدا Ú¾Û’ اور ایک ہزار درھم Ú©Û’ زہر میں اسے بجھایا Ú¾Û’ اس Ù†Û’ میرے ساتھ خیانت Ú©ÛŒ تو خدا اسے نابود کر دے۔[29]

 Ø§Ù… کلثوم Ù†Û’ اس سے کہا: اے دشمنِ خدا تونے امیر المومنین Ú©Ùˆ قتل کردیا؟ اس ملعون Ù†Û’ کہا :امیر المومنین Ú©Ùˆ قتل نھیں کیاھے بلکہ تمھارے باپ Ú©Ùˆ قتل کیا Ú¾Û’ Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 next