امام علیہ السلام کی زندگی کا آخری ورق



امام علیہ السلام Ú©ÛŒ شہادت Ú©Û’ بعد حسن بن علی علیہ السلام Ù†Û’ خطبہ ارشاد فرمایا اورخدا Ú©ÛŒ حمد Ùˆ ثنا اور پیغمبر خدا (ص)پر دورد بھیجنے Ú©Û’ بعد فرمایا:”اٴلاٰ انّہ٘ قد مضیٰ فی ھٰذہِ اللیلة رجلٌ لم یدرکْہ        الاٴولون ولن یری مثلہ٘ الآ خرون۔ من کان یقاتل وجبرئیل عن یمینہ٘ Ùˆ میکائیل عن شمٰالہ واللہ لقد تُو فّی فی اللیلہ الّتی قبض فیھا موسی بن عمران Ùˆ رفع فیھا عیسی بن مریم وانزل القرآن۔ الا وانّہ مٰا خلف صفراء ولاٰ بیضاء الاسبعما ئة درھمٍ فضّلت من عطائہ اٴراد ان یبتاع بھٰا خادماً لا ھلہ“[34]

آج کی رات وہ شخص (اس دنیا سے)گزر گیا جس کی حقیقت تک پھلے والے بھی نہ پھونچے تھے اور آئندہ آنے والے بھی ہرگز اس کے جیسا نھیں دیکھ پائیں گے ، یہ وہ شخص تھا کہ جب بھی جنگ کرتاتھا تو اس کے داہنی طرف جبرئیل اور بائیں طرف میکائیل رہتے تھے ۔خدا کی قسم”اسی رات آپ کی شہادت ھوئی جس رات میں موسیٰ بن عمران کی وفات ھوئی تھی اور عیسیٰ بن مریم آسمان پر اٹھائے گئے تھے اور قرآن نازل ھوا تھا اور جان لو کہ اس نے زر و سیم(مال) نھیں چھوڑے ھیں مگر سات سودرھم جو ان کے حساب میں بچا ھواتھا اور اس سے آپ اپنے گھر کے لئے ایک خادم خریدنا چاھے تھے۔

    پھر قعقاع بن زرارہ اٹھے اور کہا:”رضوانُ اللّہ ِعلیک یا امیر المومنین۔ فواللہ لقد کانت حیاتُک مفتاح خیر، ولو انَّ الناس قبلوک لا کلو امن فِو Ù‚Ú¾Ù… Ùˆ من تحت ارجلھم وَلکِنَّھُم غمطوا النّعمةو آثروا الد نیا علی الآخرة“۔ [35]

 â€Ø§Û’ میر المومنین آپ پر خدا Ú©ÛŒ رحمتیں اور برکتیں ھوں، خدا Ú©ÛŒ قسم آپ Ú©ÛŒ زندگی ہر اچھا ئی Ú©ÛŒ کنجی تھی اگر لوگ آپ Ú©Ùˆ مانتے تو اپنے سروں Ú©Û’ اوپر سے اور پاؤں Ú©Û’ نیچے سے کھاتے اور خدا Ú©ÛŒ نعمتیں ان Ú©Û’ شامل حال ھوتیں ØŒ لیکن ان لوگوں Ù†Û’ نعمت Ú©ÛŒ ناشکری Ú©ÛŒ اوردنیا Ú©Ùˆ آخرت پر ترجیح دی۔

ابو الاسود دوئلی نے حضرت علی علیہ السلام کی شہادت یہ مرثیہ کہا ھے:

اٴلا ابلغ معاویة بن حربٍ                      فلا قرّت عیون الشامتیٰنا

اٴفی شھر الصّیامِ فجعتمونا                بخیرٍ الناس طرّا اجمعینٰا؟

قتلتم خیر من رکب المطایا                 وذلّلھٰا ومن رکب السّفینٰا

ومن لبس النّعال من حذاھا                ومن قرء المثانی Ùˆ المبینٰا

اذاستقبلت وجہ ابی حسین               رایت النّور فوق النّاظرینا



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 next