تشیع کے اندر مختلف فرقے



ابن جزم کے نقل کے مطابق ابوالحسن محمد بن احمد جو امام کاظم(علیہ السلام) کے فرزندوں میں سے ھیں اورجنھوں نے تیسری صدی ھجری میں آذر بائیجان میں زندگی بسرکی ھے، وھاں ان کا ایک بلندمقام تھا انھوں نے غلات کے مبلغین پر بھت سختی کی یھاں تک کہ ان کے قتل کے اسباب فراھم کئے اور آذر بائیجان کے حاکم ابن ابی ساج کے غلام مفلح کواس بات پر وارد کیا کہ وہ تمام مبلغینِ غلاف کو قتل کردے۔[58]

 

 

 

 



[1] شھرستانی،کتاب ملل ونحل،منشورات الشریف الرضی قم،۱۳۶۴ھ ش، ج۱ص۱۵۰

[2] شھرستانی،کتاب ملل ونحل،منشورات الشریف الرضی قم،۱۳۶۴ھ ش، ج۱ص۱۵۵

[3] عسکری، سیدمرتضی،عبداللہ بن سباء و اساطیر اخری، طبع ھشتم۱۴۱۳ھ ج ۲، ص ۳۲۸۔۳۷۵

[4] شیخ طوسی،اختیار معرفة الرجال، موسسہ آل البیت، الاحیاء التراث، قم، ۱۴۰۴ھ ج۱ ص ۳۲۵

[5] ابن ھیثم البحرانی، حیثم بن علی، النجاة فی القیامة فی تحقیق امر الامامة،مجمع الفکر الاسلامی، قم طبع اول، ص۱۷۲۔۱۷۴



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 next