عیدالفطرDeprecated: Function eregi_replace() is deprecated in /home/urdalshia/public_html/page.php on line 99 Deprecated: Function split() is deprecated in /home/urdalshia/public_html/page.php on line 103 آج ماہ مبارک ہم سے رخصت ہورہا ہے اور الہی دسترخواں جو " باران رحمت " کی صورت میں بچھا ہوا تھا اور آب معرفت سے لوگ سیراب ہورہے تھے " عید " کی عیدی کے ساتھ اربوں مسلمانون کے گھروں میں سمیٹ دیا جائے گا انتظار عید عید ہے پر دل مرا ہے خانۂ ویراں تو آ کرچکا ہوں پاک غیروں سے یہ گھر جاناں تو آ اک مہینے تک رہا ہوں میہماں تیرا اے دوست ایک دن کے واسطے بنکر مرا مہماں تو آ (ولی اعظمی) بزم جہاں میں بادۂ عرفاں کی تھی بہار ہر سمت فیض رحمت یزداں کی تھی بہار
|